• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وسیم اکرم نے ٹیسٹ ٹیم کے لیے بابراعظم کی حمایت کر دی

by sohail
نومبر 8, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلطان وسیم اکرم نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے لیے بابر اعظم کی حمایت کی ہے۔
اپنے یو ٹیوب چینل ‘کرکٹ باز’ پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں سابق کپتان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کپتان کے بارے میں مجھ سے پوچھیں تو میں بابر اعظم کی حمایت کروں گا کیونکہ وہ ہماری ٹیم کا مستقبل ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کافی لمبے عرصے کے لیے قومی ٹیم کے کا سرمایہ ثابت ہو سکتا ہے۔
وسیم اکرم کے مطابق اگر پاکستان کرکٹ بورڈ بابر اعظم کو ٹیسٹ کی کپتانی سونپتا ہے تو اسے لمبے عرصے کے لیے یہ ذمہ داری دے تاکہ ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو کوئی مسئلہ نا ہو۔
وسیم اکرم نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ بابر اعظم کو اگر کپتان بنایا گیا تو ان کی فارم خراب ہوگی، انہوں نے بتایا کہ بابر اعظم بلے باز ہے اور اس کا کام اسکور بنانا ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ کیا ویراٹ کوہلی اور کین ولیم سن کپتان اور بہترین بلے باز نہیں ہیں۔
وسیم اکرام نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ٹیسٹ کپتان بنائے جانے کی خبروں پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ رضوان نے ابھی اپنے کریئر کے کتنے میچ کھیلے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ شاید رضوان میری باتوں سے ناراض ہو لیکن حقیقت یہ ہے اسے ٹیسٹ کپتان کا امیدوار بننے کے لیے خود کو ٹیم میں سیٹ کرنا ہوگا۔
یاد رہے بابر اعظم قومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان ہیں جنہیں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کی بھی آوازیں سامنے آرہی ہیں۔
دو ماہ قبل آئی سی سی نے انہیں دنیا کا واحد بلے باز قرار دیا تھا جو آئی سی سی کی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی بلے بازوں کی رینکنگ میں پہلی 5 پوزیشنز پر ہیں۔

Tags: بابر اعظمپاکستان ٹیمٹی ٹونٹی ٹیمٹیسٹ ٹیمسابق کپتانکرکٹ ٹیموسیم اکرم
sohail

sohail

Next Post

کیا کملا ہیرس اگلے امریکی انتخابات میں صدر بن کر نئی تاریخ رقم کر سکتی ہیں؟

سی این این کے میزبان جوبائیڈن کی جیت پر نشریات کے دوران آبدیدہ ہو گئے

حیدرزمان کی شاندار بلے بازی، پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرا ٹی 20 جیت لیا

انتخابات میں شکست، صدر ٹرمپ کا دن کہاں گزرا؟

رشک یا عبرت؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In