• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ٹرمپ اور ان کے بیٹے بضد، اہلیہ کا نتائج تسلیم کرنے کا مشورہ

by sohail
نومبر 9, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابات میں شکست کے بعد عدالتی کارروائی کی ضد ختم نا ہوئی تو ان کی اہلیہ میلانیا اور داماد میدان میں آگئے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اور ان کے داماد جیرڈ کشنر نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ ضد چھوڑ کر انتخابات کے نتائج کوتسلیم کر لیں۔
امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ صدر کے داماد جیرڈ کشنر نتائج کا اعلان ہونے کے بعد خود ان کے پاس گئے اور ان سے انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے کی درخواست کی۔
دوسری جانب صدر کے بڑے بیٹے نے بھی دوران انتخابات اپنے والد کی جدوجہد کو سراہا۔
میڈیا کے مطابق صدر کے دونوں بیٹوں ڈونلڈ جون اور ایریک نے ری پبلکن جماعت کے اہم رہنماوں سے ملاقات کی اور ان سے صدر کی حمایت جاری رکھنے کی درخواست کی۔
ان کا کہنا تھا کہ ری پبلکن رہنما عوامی سطح پر نتائج کو مسترد کرتے رہیں۔
انہوں نے کہا کہ انتخابات میں ری پبلکنز کا مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے جس کو حاصل کرنے کے لیے قانونی کارروائی کی جائے گی۔
امریکی انتخابات کے نتائج سامنے آنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ بھی اس بات پر زور دیتے رہے ہیں کہ اگر قانونی ووٹوں کی گنتی کی جائے تو وہ الیکشن جیت چکے ہیں۔
اپنے ٹویٹر پیغام کے ذریعے انہوں نے متعدد بار اپنے حریف امیدوار جوبائیڈن پر دھاندلی کے الزامات لگاتے ہوئے بتایا کہ الیکشن وہ جیتے ہیں۔
ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ان کو دھوکہ دیا گیا ہے، جوبائیڈن افریقی نسل کے امریکیوں کو انتخابات جیتنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
انہوں نے ایک ٹویٹ میں بتایا تھا کہ الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق میں جیت رہا تھا لیکن اچانک سے ریاستیں جوبائیڈن کے نام ہونے لگی۔
ٹویٹر کی جانب سے صدر ٹرمپ کی نیتجے سے متعلق دس ٹویٹس پر لیبل لگاتے ہوئے ہائیڈ کیا گیا۔
انتخابات کے نتیجے کے بعد انہوں نے جوبائیڈن کی فتح کے خلاف عدالت جانے کا بھی اعلان کیا تھا۔

Tags: انتخابی نتائججوبائیڈنجیرڈ کشنرڈونلڈ ٹرمپڈیموکریٹسری پبلکنمیلانیا ٹرمپ
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں کورونا کے1650 نئے کیسز، 9 اموات

اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانا زیادتی ہے، شعیب اختر

یومِ اقبال پاکستانی قوم کا یومِ حساب ہے

آذربائیجان کی بے مثال فتح پر شہریوں کے پاکستان کے حق میں نعرے

عمران خان نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In