• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانا زیادتی ہے، شعیب اختر

by sohail
نومبر 9, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا جانا زیادتی ہوگی۔
اپنے یو ٹیوب چینل پر جاری ویڈیو میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ اظہر علی کو ایک خراب کھیل کے بعد ٹیسٹ کپتانی سے نہیں ہٹایا جانا چاہیے۔
انہوں نے تسلیم کیا کہ اظہر علی نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں غلطیاں کیں، انہوں نے جیت کی پوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی فیلڈنگ میں غلطی کی اور میچ ہاتھ سے نکال دیا۔

تاہم شعیب اختر کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ اظہر علی آئندہ میچوں میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ دیکھ کر ناامیدی ہوتی ہے کہ کسی طرح کے حالات بھی ہوں برداشت کھلاڑیوں کو کرنا پڑتا ہے جب کہ انتظامیہ ہمیشہ وہی رہتی ہے۔
بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کی خبروں پر ان کا کہنا تھا کہ بابر ایک کامیاب کپتان ہےلیکن اگر بابر کو لگتا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی کو بہتر رکھتے ہوئے تینوں فارمیٹس کی کپتانی کو سنبھال سکتا ہے تو اسے ضرور کپتان بننا چاہیے۔
یاد رہے بابر اعظم قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کپتان ہیں، اظہر علی کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹائے جانے کی صورت میں بابر اعظم کپتانی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔
ٹیسٹ کپتان اظہر علی حال ہی میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں ناکامی کے بعد تنقید کی زد میں ہیں۔
اس سے قبل سابق کپتان وسیم اکرم بھی بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کی حمایت کر چکے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کا کام رنز بنانا ہے، وہ اپنی کارکردگی کو بہتر رکھ کر تینوں فارمیٹس کا کہتان بن سکتا ہے۔
انہوں نے سوال کیا کہ کیا ویراٹ کوہلی اور کین ولیم سن کپتان اور بہترین بلے باز نہیں ہیں۔

Tags: اظہر علیانگلیڈبابر اعظمپاکستان کرکٹپاکستان کرکٹ بورڈٹیسٹ کپتانشعیب اختروسیم اکرم
sohail

sohail

Next Post

یومِ اقبال پاکستانی قوم کا یومِ حساب ہے

آذربائیجان کی بے مثال فتح پر شہریوں کے پاکستان کے حق میں نعرے

عمران خان نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع

نیپرا نے بجلی مہنگی کر دی، صارفین پر 5 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

کویت میں پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کے نئے مواقع کھل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In