• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عمران خان کا نام لینے سے تکلیف ہوتی ہے، مریم نواز

by sohail
نومبر 9, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے عمران خان کا نام لینے پر تکلیف ہوتی ہے لیکن مجبوری میں نام لینا پڑتا ہے۔
گوپس میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جعلی حکومت تو کبھی کچھ نہیں سمجھا، موجودہ حکومت کے نصیب میں عوام کی خدمت کرنا لکھا ہی نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ہر طرح کے انفراسٹرکچر کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے، انہوں نے سڑکیں اسپتال اور پل تعمیر کر کے گلگت والوں کی تکلیف کو آسان کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ گلگت میں افراسٹرکچر کی وجہ سے لاکھوں سیاحوں نے ادھر کا رخ کیا۔ اس کے پیچھے بھی ن لیگ ہی ہے۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ پاکستان کو لاحق ہر بیماری کا علا نواز شریف کے پاس ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موٹرویز بنانا اور پیٹرول کی قیمت کم کرنا نواز شریف کے ذمے ہے لیکن ان کے خلاف ہمیشہ جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔
انہوں نے جلسے میں خطاب کے دوران کہا کہ موجودہ حکومت کا کام صرف انتقام لینا اور نواز شریف سے حسد کرنا ہے۔
مریم نواز نے وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مجھے مجبوری میں عوام کے مجرم عمران خان کا نام لینا پڑتا ہے کیونکہ جب علاج مقصود ہو تو بیماری کا نام لینا پڑتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کے ساتھی منہ کھولتے ہیں تو ان سے غلاظت کے علاوہ کچھ نہیں نکلتا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو لاحق ہوئی بیماری کا نام عمران خان ہے، دنیا میں کووڈ 19 اب آیا ہے لیکن پاکستان میں یہ بیماری 2018 میں آگئی تھی اور یہ بیماری ماسک پہننے سے نہیں جائے گی۔
انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس بیماری نے ملک کی معیشت اور وفاق کو تباہ کر دیا ہے، جب تک اس کو اکھاڑ کر پھینکا نہیں جائے گا تب تک اس کو ختم نہیں کیا جس سکتا۔

Tags: جلسہعمران خانگلگتگوپسلاعلاج بیماریمسلم لیگ نون
sohail

sohail

Next Post

ٹرمپ اور ان کے بیٹے بضد، اہلیہ کا نتائج تسلیم کرنے کا مشورہ

پاکستان میں کورونا کے1650 نئے کیسز، 9 اموات

اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانا زیادتی ہے، شعیب اختر

یومِ اقبال پاکستانی قوم کا یومِ حساب ہے

آذربائیجان کی بے مثال فتح پر شہریوں کے پاکستان کے حق میں نعرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In