• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا خاتمے کے بعد زندگی کیسی ہو گی؟ بل گیٹس کی اہم پیشگوئیاں

by sohail
نومبر 19, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے بعد کی زندگی کے حوالے سے پیش گوئیاں کی ہیں۔

کورونا وائرس کی روک تھام اور ویکسینز کے حوالے سے مثبت رپورٹس کے بعد بل گیٹس نے وبا کے بعد کی زندگی کے بارے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے کہا کہ رواں سال کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں دفتری امور اور سفر میں آنے والی تبدیلیاں وبا کے خاتمے کے بعد بھی برقرار رہیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ بڑی تبدیلیوں میں سے ایک یہ ہو گی کہ کس طرح کمپنیاں کام سے متعلق سفر کا انتظام کرتی ہیں۔

بل گیٹس نے پیش گوئی کی کہ 50 فیصد کاروباری سفر اور دفاتر کے 30 فیصد سے زیادہ دن ختم ہو جائیں گے۔

جس طرح کاروباری سفر کیلئے ایک سے دوسری جگہ جا کر لوگوں سے مل کر کاروباری امور طے کئے جاتے تھے، بل گیٹس کے مطابق اب یہ سنہری اصول نہں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ بیشتر کمپنیاں اس طرح کے کاروباری دوروں سے گریز کریں گی۔

بل گیٹس کا کہنا تھا کہ جہاں تک گھر سے کام کرنے کی بات ہے کچھ کمپنیاں ایک یا دوسری انتہا کو ترجیح دیں گی، یعنی کہیں سے بھی ملازمین کو ہمیشہ کام کرنے کی اجازت دی جائے گی یا کسی ایک کو بھی یہ سہولت نہیں دی جائے گی۔

مائیکروسافٹ کے بانی کا کہنا تھا کہ آن لائن ملاقاتوں کا ایک بڑا نقصان یہ ہے کہ ہم نئے لوگوں سے نہیں مل سکیں گے، اسی وجہ سے وہ اس سال نئے دوست نہیں بنا سکے کیونکہ انہیں لوگوں سے ملنے کا موقع ہی نہیں ملا۔

ٹیکنالوجی کی متعدد کپمنیوں نے مستقبل میں اپنے عملے کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

فی الحال فیس بک، سلیک اور دیگر نے ملازمین کو یہ سہولت فراہم کی ہے۔

اس کے مقابلے میں مائیکروسافٹ میں ہائبرڈ پالیسی کو اختیار کیا گیا ہے جس میں آدھے عملے کو ایک ہفتے تک کام کرنا ہوتا ہے۔

Tags: بل گیٹسبل گیٹس کی پیش گوئیکورونا کے بعد کی دنیاکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں ارطغرل غازی کے بعد ترکی ڈرامہ یونس ایمرے کو نشر کرنے کا اعلان

مشال خان قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم کی سزا عمر قید میں تبدیل

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی انتقال کر گئے

یو اے ای نے پاکستانیوں کے ویزے کیوں بند کیے؟ رؤف کلاسرا کے وی لاگ میں انکشافات

ماؤتھ واش سے کورونا وائرس 30 سیکنڈزمیں ختم ہو سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In