• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ماؤتھ واش سے کورونا وائرس 30 سیکنڈزمیں ختم ہو سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف

by sohail
نومبر 20, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایک ابتدائی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماؤتھ واش کے استعمال سے کورونا وائرس 30 سیکنڈز میں ختم ہو سکتا ہے۔

کارڈف یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ جس ماؤتھ واش میں کم از کم 0.07 فیصد سیٹل پریڈیمئن کلورائیڈ (سی پی سی) موجود ہو، اس کے استعمال سے وائرس ختم ہونے والے امید افزا شواہد سامنے آئے ہیں۔

بی بی سی کے مطابق یہ بات ویلز کے یونیورسٹی ہسپتال میں کورونا مریضوں پر کیے گئے کلینیکل ٹرائل میں سامنے آئی ہے۔

ڈاکٹر نک کلیڈن کے مطابق اس بات کا امکان موجود ہے کہ مستقبل میں ماسک پہننے، سماجی فاصلے اور ہاتھ ملانے سے گریز کے ساتھ ساتھ ماؤتھ واش بھی انسانوں کی روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن جائے۔

یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ ماؤتھ واش انسان کے لعاب دہن میں موجود کورونا وائرس کو تو ختم کرنے میں مدد دے سکتا ہے مگر یہ اس کے علاج کے لیے مفید ثابت نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ نہ ہی پھیپھڑوں تک پہنچ سکتا ہے اور نہ ہی نظام تنفس تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔

ماؤس واش پر کی گئی تحقیق کرنے والے ڈاکٹر رچرڈ سٹینٹن کے مطابق یہ ابتدائی نتائج ہیں جن کا دیگر سائنسدانوں نے ابھی تجزیہ کرنا ہے، اگر ماہرین نے اس کی تصدیق کر دی تو کورونا کے خلاف یہ بہت بڑی خبر ہو گی۔

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس تحقیق کے نتیجے میں بہت زیادہ پرجوش نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ وائرس اب بھی ناک اور سانس کی نالیوں یا پھیپھڑوں میں پل سکتا ہے۔۔

ان کا کہنا ہے کہ ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنا ضروری ہے کیونکہ یہ وائرس سانس کی نالیوں نے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔

Tags: کورونا وائرسماؤتھ واش اور کورونا
sohail

sohail

Next Post

سوشل میڈیا قوانین: فیس بک، گوگل سمیت بڑی ٹیکنالوجی کا پاکستان چھوڑنے کا عندیہ

بشریٰ انصاری کی کالج کے دنوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اکشے کمار نے یوٹیوبر پر 5 سو کروڑ ہر جانے کا دعویٰ کیوں کیا؟

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی کا اپنی موت کے متعلق ویڈیو کلپ وائرل

وہ لمحہ جب امریکی اداکار جارج کلونی نے اپنے دوستوں میں اربوں روپے بانٹ دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In