• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

العزیزیہ، ایون فیلڈ کیس میں نواز شریف کواشتہاری قرار دینے کا عمل ملتوی

by sohail
نومبر 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی گواہوں کے بیانات قملبند ہونے تک مؤخر کر دی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلوں پر کی۔

 فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب اپیل پر بھی سماعت ہوئی جب کہ اسی عدالت میں نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا میں اضافے کے لیے نیب کی اپیل پر سماعت کی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو بذریعہ اشتہار طلب کر رکھا تھا لیکن عدالتی احکامات کے باوجود نواز شریف پیش نہ ہوئے۔

دفتر خارجہ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ نواز شریف جان بوجھ کر عدالت میں پیش نہیں ہو رہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق کارروائی آئندہ سماعت تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ تسلی کرنی ہے کہ نواز شریف کو حکم نامے سے آگاہ کرنے کی ہرممکن کوشش کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ برس 19 نومبر سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کا علاج اور طبی معائنہ جاری ہے۔

Tags: اسلام آباد ہائیکورٹالعزیزیہ ریفرنسایون فیلڈ ریفرنسنواز شریف
sohail

sohail

Next Post

کورونا وبا، وفاق المدارس کا فوری طور پر مدارس بند کرنے سے انکار

اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں، شبلی فراز

چین دشمن بھی بن سکتا ہے، آسٹریلوی حکومت کو انتباہ

اسلام آباد میں دن دیہاڑے کروڑوں کی ڈکیتی، سونا، نقدی لوٹ لی گئی

تنہا رہ جانے والے کاون ہاتھی کی کمبوڈیا رخصتی، الوداعی تقریب میں صدر کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In