• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد میں دن دیہاڑے کروڑوں کی ڈکیتی، سونا، نقدی لوٹ لی گئی

by sohail
نومبر 24, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چور ایک سنار کی دکان سے 350 سے 400 تولے سونا اور 40 لاکھ روپے نقدی لے کر فرار ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق تاریخ کی سب سے بڑی چوری کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں درج کرا دیا گیا ہے، پولیس نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
دکان کے مالک نے تھانے میں ساڑھے 4 کروڑ روپے چوری ہونے سے متعلق ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔
شیخ محمد فرید نامی ایک سنار نے پولیس کو بتایا کہ ای 11 چار میں ان کی دکان پر تین افراد جیولری دیکھنے کے بہانے آئے تھے کہ اچانک انہوں نے مجھ پر پستول تان لی۔
انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے مجھے اور میرے ملازم کو ایک کمرے میں بند کیا اور ساڑھے چار کروڑ کی قیمتی اشیاء اور نقدی لے کر فرار ہو گئے۔
مالک دکان کا کہنا تھا کہ ایک چور کی عمر 25 سے 30 سال، دوسرے کی 35 سے 40 اور تیسرے کی 45 سال کے درمیان تھی۔
انہوں نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کے چہرے دیکھ کر ان کی شناخت کر سکتا ہوں۔
پولیس حکام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت سے اتنی بڑی چوری کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کی ہر طرح سے چھان بین کی جائے گی اور متاثرہ دکان مالک کو انصاف دیا جائے گا۔

Tags: اسلام آبادپولیس حکامتحقیقاتچوریڈکیتیسنار
sohail

sohail

Next Post

تنہا رہ جانے والے کاون ہاتھی کی کمبوڈیا رخصتی، الوداعی تقریب میں صدر کی شرکت

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روزہ پیرول پر رہائی منظور ہو گئی

ناک کی رطوبت سے کورونا ٹیسٹ، ڈریپ نے ٹیسٹ کٹ کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

نیتن یاہو کے مبینہ دورہ کے بعد سعودی عرب اسرائیل کی سبز فہرست میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In