• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نیتن یاہو کے مبینہ دورہ کے بعد سعودی عرب اسرائیل کی سبز فہرست میں شامل

by sohail
نومبر 24, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے مبینہ دورہ سعودی عرب کی گرد ابھی بیٹھی نہیں تھی کہ اسرائیلی وزارت صحت نے سعودی عرب کو ان ممالک میں شامل کر لیا جہاں سے واپس آنے والوں کو قرنطینہ میں نہیں رہنا پڑتا۔

گزشتہ روز عالمی میڈیا میں یہ خبریں شائع ہوئی تھیں کہ اسرائیلی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ خفیہ ملاقات ہوئی ہے جس پر بین الاقوامی سطح پر تبصرے ہوئے تھے۔

اسرائیل کی وزارت صحت کی جانب سے سعودیہ کو کورون وائرس کی سبز لسٹ میں شامل کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ دورہ زیربحث آ گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق اسرائیلی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ سعودی عرب کو ایک روز قبل محفوظ ممالک والی فہرست میں شامل کر لیا گیا تھا، تاہم اس کا بینجمن نیتن یاہو کے دو روز قبل سعودی شہر نیوم کے مبینہ دورے سے تعلق ہونے کی نفی کی۔

اسرائیلی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل ہیزی لیوی نے سرکاری نشریاتی ادارے ‘کان’ کو بتایا کہ ‘یہ عمل بہت سادہ ہے جو ہر دو ہفتے بعد ایک بار ہوتا ہے’۔

انہوں نے کہا کہ پچھلی فہرست میں سعودی عرب سرخ ممالک میں شامل تھا تاہم اب وہاں مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے اس لیے اسے اب سبز ممالک میں شامل کرلیا گیا ہے اور اس کا کسی بھی ملک میں کسی کے بھی دورے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Tags: سعودی اسرائیل تعلقاتسعودی عرب میں کورونا وائرسشہزادہ محمد بن سلماننیتن یاہو
sohail

sohail

Next Post

گلگت بلتستان انتخابات، خصوصی نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کی 22 سیٹیں

بالی ووڈ کے سینئر اداکار وشوا موہن انتقال کر گئے

تحریک لبیک پاکستان میں پھوٹ، پیر افضل قادری نئے امیر پر برس پڑے

سابق لیگی رہنما ثنااللہ زہری کی صاحبزادی کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

باکسر مائیک ٹائسن کا 15 سال بعد رنگ میں واپسی کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In