• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

گلگت بلتستان انتخابات، خصوصی نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کی 22 سیٹیں

by sohail
نومبر 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے سرکاری نتائج کے اعلان کے بعد خصوصی نشستوں کے متعلق بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی 22 نشستیں ہو گئی ہیں۔

ٹیکنوکریٹس کی 3 اور خواتین کی 6 مخصوص نشستوں سے متعلق نوٹیفکیشن چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان نے جاری کیا۔

گلگت بلتستان کی کل 33 نشستیں ہیں جن میں سے 22 حاصل کرنے کے بعد پی ٹی آئی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے، خواتین کی 6 میں سے 4 اور ٹیکنوکریٹس کی 3 میں سے دو نشستیں پی ٹی آئی کو مل گئی ہیں۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ٹیکنوکریٹس کی ایک اور خواتین کی بھی ایک نشست پیپلزپارٹی کو مل گئی ہے جبکہ خواتین کی ایک نشست ن لیگ کو حاصل ہو گئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے اکبر علی اور فضل رحیم جبکہ  پیپلزپارٹی کے غلام شہزاد ٹیکنوکریٹس نشست پر منتخب ہوئے۔

خواتین کی مخصوص 4 نشستوں پر  پی ٹی آئی کی کنیز فاطمہ، ثریا زمان، دلشاد بانو اور کلثوم الیاس منتخب ہوئیں، پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش اور ن لیگ کی صنم بی بی خواتین کی مخصوص نشستوں پر اسمبلی میں پہنچی ہیں۔

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 10 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ 6 کامیاب آزاد امیدواروں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔

خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں کی تقسیم کے بعد اسمبلی میں پی ٹی آئی نے 33 کے ایوان میں 22 نشستیں حاصل کی ہیں۔

Tags: پاکستان تحریک انصافگلگت بلتستان کے انتخابات
sohail

sohail

Next Post

بالی ووڈ کے سینئر اداکار وشوا موہن انتقال کر گئے

تحریک لبیک پاکستان میں پھوٹ، پیر افضل قادری نئے امیر پر برس پڑے

سابق لیگی رہنما ثنااللہ زہری کی صاحبزادی کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

باکسر مائیک ٹائسن کا 15 سال بعد رنگ میں واپسی کا فیصلہ

عالمی عدالتوں میں مقدمات لڑنے کے لیے لا فرمز کو 50 ارب روپے کی ادائیگیوں کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In