• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

by sohail
نومبر 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں زیادتی کے مجرموں کی کیسٹریشن (نامرد بنانے) کے قانون کی منظوری دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق کئی وزراء سرعام پھانسی کے حق میں تھے، کابینہ کے کئی ارکان پھانسی کی سزا کو قانون کا حصہ بنانے پر اصرار کیا، ان میں فیصل واوڈا، اعظم سواتی اور نورالحق قادری شامل تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ابتدائی طور پر نامرد بنانے کے قانون کی طرف جاتے ہیں، قانون سازی میں تاخیر نہیں کریں گے اور سخت سے سخت قانون کا اطلاق یقینی بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ خواتین یا بچے بلاخوف وخطر اپنی شکایات درج کرا سکیں گے، متاثرہ خواتین وبچوں کی شناخت کے تحفظ کا بھی خاص خیال رکھا جائے گا۔

اجلاس میں وفاقی کابینہ کو بتایاگیا کہ قانونی ٹیم نے ‘ریپ قانون آرڈیننس’ کے مسودہ پر کام مکمل کرلیا ہے، خواتین پولیسنگ، فاسٹ ٹریک مقدمات، اور گواہوں کا تحفظ قانون کا بنیادی حصہ ہوگا۔

Tags: زیادتی کے مجرموں کی سزائیںعمران خانوفاقی کابینہ
sohail

sohail

Next Post

نیتن یاہو کے مبینہ دورہ کے بعد سعودی عرب اسرائیل کی سبز فہرست میں شامل

گلگت بلتستان انتخابات، خصوصی نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کی 22 سیٹیں

بالی ووڈ کے سینئر اداکار وشوا موہن انتقال کر گئے

تحریک لبیک پاکستان میں پھوٹ، پیر افضل قادری نئے امیر پر برس پڑے

سابق لیگی رہنما ثنااللہ زہری کی صاحبزادی کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In