• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی کرنے کے لیے شرط عائد کر دی

by sohail
نومبر 27, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی کرنے کو جو بائیڈن کی فتح کی تصدیق سے مشروط کر دیا، کہتے ہیں انتخابات میں جوبائیڈن کی فتح کی تصدیق ہو جائے تو وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انختابی نتائج کے حوالے سے تاحال گو مگو کا شکار ہیں، ایک دن وہ اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہیں تو اگلے دن اس سے انکار کر دیتے ہیں۔

لیکن اب دکھائی دے رہا ہے جیسے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی شکست تسلیم کرنے کا راستہ ڈھونڈ نکالا ہے، انہوں نے کہا کہ الیکٹورل کالج کی جانب سے بائیڈن کی فتح کی تصدیق ہو جائے تو صدراتی محل چھوڑ دوں گا، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہوا تو یہ بڑی غلطی ہو گی۔

ٹرمپ نے پھر یہ الزام دہرایا کہ الیکشن فراڈ تھا اور وہ قانونی کارروائی جاری رکھیں گے اور ہار ماننا آسان کام نہیں ہو گا۔

یاد رہے امریکی صدارتی انتخابات کو ایک ماہ کا عرصہ ہونے کو ہے لیکن انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ٹرمپ کی جانب سے نت نئے مؤقف سامنے آتے رہتے ہیں۔

جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس کا جواب معلوم ہے۔

واضح رہے کہ 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن کو صدر ٹرمپ پر ناقابل شسکت سبقت حاصل ہے، جوبائیڈن کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 306 جب کہ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 232 ہے۔

خیال رہے تمام الیکٹرز اپنی اپنی ریاستوں میں 14 دسمبر کو جمع ہو کر صدر اور نائب صدر کا انتخاب کریں گے۔

Tags: امریکی انتخاباتجو بائیڈنڈونلڈ ٹرمپوائٹ ہاؤس
sohail

sohail

Next Post

آصفہ بھٹو زرداری کی سیاست میں انٹری، ملتان جلسے سے خطاب کریں گی

تہرے قتل کا معاملہ، چیف جسٹس نے سندھ پولیس کو کھری کھری سنا دیں

پاکستان میں پہلی بار کورونا ویکسین کے ٹرائلز کا آغاز، ہزاروں رضا کاروں کی شرکت

پاکستان ٹیم کے بارے میں تمیز سے بات کریں، شعیب اختر کیویز بورڈ پر برس پڑے

ترک صدر کے خلاف بغاوت میں ملوث سابق پائلٹوں کو سزا سنا دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In