• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اسحاق ڈار کا انٹرویو دیکھیں تو پتا چلتا ہے پریشانی کیا ہوتی ہے، وزیر اعظم

by sohail
دسمبر 2, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں آصف زرداری اور نوازشریف کو 40 سال سے جانتا ہوں، میں نے ان کے اوپر اللہ کا عذاب آتا ہوا دیکھا ہے۔

گلگت بلتستان کی کابینہ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس پیسے کا کیا فائدہ جو آپ اور آپ کی اولاد کو تباہ کر دے۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ چوری کا پیسہ بچانے کیلے جیل، سعودی عرب اور لندن بھاگ جاتے ہیں پھر چوری کا پیسہ چھپانے کیلئے اولاد کو بھی جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لوگ ایک جگہ جمع ہوں تو کورونا پھیلتا ہے لیکن یہ لوگ چوری بچانے کیلئے جلسے جلوس کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک لیڈر کو صادق اور امین ہونا چاہیے، قائد اعظم کے دشمن بھی انہیں سچا آدمی مانتے تھے۔

وزیراعظم نے اپنے خطاب میں پالیسیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں جو علاقے ترقی میں پیچھے رہ گئے ان کو اوپر اٹھائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بیماریوں کی جڑ پریشانی ہے، اسحاق ڈار کا انٹرویو دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ پریشانی کیا ہوتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حرام کا پیسہ خود ایک عذاب ہے اور یہ لیڈر کرپشن بچانے کےلیے جلسے کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انسانیت کی مدد کرنے سے اللہ تعالیٰ خوش ہوتا ہے، اللہ نے ہمیں اپنے رسول حضرت محمد ﷺ کی زندگی سے سبق سیکھنے کا حکم دیا ہے۔

Tags: اسحاق ڈارانٹرویوجائیدادچوری کا پیسہعمران خانکابینہگلگت بلتستانوزیراعظم
sohail

sohail

Next Post

صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 4.96 روپے فی یونٹ کمی

چین نے دنیا کو کورونا ویکسین دینے کا اعلان کر دیا

خسرو بختیار، ہاشم جواں بخت کو کام سے روکا جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

مصری ماڈل کی فرعونی لباس میں تصاویر پر ہنگامہ، فوٹوگرافر گرفتار

تنہا اداس ہاتھی کاون کو کمبوڈیا میں نئے ساتھی مل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In