• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 4.96 روپے فی یونٹ کمی

by sohail
دسمبر 2, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت نے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے، نیپرا نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق صنعتی صارفین کے لیے بجلی 12.96 روپے فی یونٹ سے کم ہو کر 8 روپے فی یونٹ مقرر کر دی گئی ہے۔

نیپرا کے مطابق صنعتی صارفین کیلئے رعایتی پیکج  8 ماہ کیلئے ہوگا، بجلی کے نرخوں میں کمی کا اطلاق یکم نومبر 2020 سے 30 جون 2021 تک ہوگا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کا اطلاق کراچی سمیت پورے ملک کے صنعتی صارفین پر ہوگا، ریلیف پیکج  کے تحت صنعتی صارفین پر 8 ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بھی لاگو نہیں ہوگی۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں ریلیف صنعتی صارفین کو ملے گا۔

Tags: بجلی کی قیمتوں میں کمینیپرا
sohail

sohail

Next Post

چین نے دنیا کو کورونا ویکسین دینے کا اعلان کر دیا

خسرو بختیار، ہاشم جواں بخت کو کام سے روکا جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

مصری ماڈل کی فرعونی لباس میں تصاویر پر ہنگامہ، فوٹوگرافر گرفتار

تنہا اداس ہاتھی کاون کو کمبوڈیا میں نئے ساتھی مل گئے

شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر کو پاکستان میں تلور کا شکار کرنے کی اجازت مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In