• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

13 دسمبر کے بعد عمران خان کے لیے خوشخبری کے دن شروع ہونگے، شیخ رشید

by sohail
دسمبر 10, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے 13 دسمبر کے جلسے کے بعد عمران خان کے لیے خوشخبری کے دن شروع ہوں گے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے استعفوں سےعمران خان اور اسمبلی کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ جب یہ لوگ ممبر اسمبلی نہیں رہیں گے تو انہیں جیل کی سی کلاس میں رکھا جائے گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں کرنا چاہتی تو پھر وہ بتائے کہ کس سے بات کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں نے اپنے بچے تو گھروں میں محفوظ رکھے ہوئے ہیں مگر وہ چاہتے ہیں عوام کے بچے کورونا کے ہاتھوں خودکشی کریں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ 2021 بہت اہم سال ہے، اس میں پی ڈی ایم کو کچھ نہیں ملے گا، فوج صبر سے سب کچھ دیکھ رہی ہے، وہ کبھی بھی مارشل لا نہیں لگائے گی۔

انہوں نے کہا کہ جن سے آپ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں وہ نوازشریف کے بیانیہ کے خلاف ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سب لوگ استعفوں کی طرف نہیں جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس ملک میں ایسے لوگ ہیں جو ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ عمران خان مینار پاکستان سے اوپر گیا تھا اور یہ نیچے آئیں گے۔

شیخ ریشد کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان نے اسلام کے بجائے اسلام آباد پرنظر رکھی ہوئی ہے۔ جو کہتےتھے 8 دسمبر کو آرہوگا یا پار، آرہوا نہ پار بیچ  منجدھار ہو گیا۔

وزیرریلوے کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم شوق سےاسلام آباد آئے،سردی بھرپوراستقبال کریگی۔ یورپ میں 13کاہندسہ مناسب نہیں سمجھاجاتا۔ سینیٹ الیکشن کےبعدعمران خان اورمضبوط ہوجائیں گے۔

عمران خان نےدعوت دی ہے اسمبلی میں آئیں اورڈائیلاگ کریں۔ عمران خان نےکہا ہےکرسی چھوڑ دوں گا این آراو نہیں دوں گا۔

انہوں نے کہا 13،14کو عمران خان کے لیے اچھی خبریں ہوں گی۔ استعفے دینے سے عمران خان کو کوئی نقصان نہیں ہوگا مارچ کے سینیٹ کے الیکشن کے بعد عمران خان اور مضبوط ہوجائیگا۔

شیخ رشید نے کہا گزشتہ روز عمران خان نے مذاکرات کی پیش کش کی۔ پی ڈی ایم ایک ٹکٹ میں دو مزے نہیں لے سکتی۔ پیپلزپارٹی اپنے تاش چھاتی کے ساتھ لگا کر کھیل رہی ہے۔ پی ڈی ایم بند گلی میں جارہی ہے۔

Tags: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹپی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہشیخ رشیدعمران خان
sohail

sohail

Next Post

ایف بی آر میں 18 لاکھ ٹیکس گوشوارے جمع، تعداد گزشتہ برس سے 11 لاکھ کم

اقتدار ملنے پر پی ڈی ایم باری باری تین وزیراعظم لائے گی، نبیل گبول کا انکشاف

2020 میں پاکستانیوں نے کون سی 10 شخصیات کو گوگل پر سرچ کیا؟

ڈی جے بٹ ضمانت پر رہا، خود کو عمران خان کا ٹائیگر قرار دیدیا

پی ٹی آئی میں عمران خان کے بعد جہانگیر ترین کی سب سے زیادہ خدمات ہیں، اسد عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In