• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اقتدار ملنے پر پی ڈی ایم باری باری تین وزیراعظم لائے گی، نبیل گبول کا انکشاف

by sohail
دسمبر 10, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب آپس میں نہیں لڑیں گی اور مل کر وزارت عظمیٰ کا عہدہ بانٹیں گی۔۔

ایک نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ نوازشریف نے نئے وزیراعظم کے لیے 3 نام پیش کر دیے ہیں، ان میں مریم نواز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پی ڈی ایم کے فیصلے کے مطابق مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) مل کر 10 سال حکومت کریں گے، اس دوران بلاول بھٹو، مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان باری باری وزیراعظم بنیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ان تینوں شخصیات کی وزارت عظمیٰ کا دورانیہ بھی طے کر لیا ہے گیا ہے، یہ بات بڑی ذمے داری سے کہہ رہا ہوں۔

دوسری جانب ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نوازشریف نے پی ڈی ایم کو پیشکش کی ہے کہ تمام توجہ موجودہ حکومت کو گرانے پر مرکوز رکھی جائے، اقتدار ملنے پر پہلے پیپلزپارٹی اور پھر جے یو آئی (ف) حکومت بنا لیں۔

رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ ن لیگ کو وزارت عظمیٰ حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں ہے، وزیراعظم کی کوئی اوقات نہیں ہوتی۔

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان کو حکومت کرنے کی پیش کش کیے جانے پر ن لیگ کے کئی رہنما شدید مایوسی کا شکار ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے اندر کئی لوگ ہیں جو وزیراعظم بننے کے خواہش مند ہیں، تاہم نواز شریف نے پیپلز پارٹی اور مولانا کو حکومت کرنے کی پیش کش کر کے ان لیگی رہنماوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

Tags: بلاول بھٹو زرداریپاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹمریم نوازمولانا فضل الرحماننبیل گبولنواز شریف
sohail

sohail

Next Post

2020 میں پاکستانیوں نے کون سی 10 شخصیات کو گوگل پر سرچ کیا؟

ڈی جے بٹ ضمانت پر رہا، خود کو عمران خان کا ٹائیگر قرار دیدیا

پی ٹی آئی میں عمران خان کے بعد جہانگیر ترین کی سب سے زیادہ خدمات ہیں، اسد عمر

عمان کا 103 ممالک کیلئے فری ویزا پروگرام، پاکستان کا نام فہرست سے غائب

لاہور میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 5 دہشت گرد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In