• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عمان کا 103 ممالک کیلئے فری ویزا پروگرام، پاکستان کا نام فہرست سے غائب

by sohail
دسمبر 10, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سلطنت عمان انٹری فری سیاحتی ویزا پروگرام شروع کرنے جا رہی ہے جس میں 103 مملک کے شہریوں کو مفت ویزا انٹری کی سہولت دی جا رہی ہے تاہم افسوسناک بات یہ ہے کہ پاکستان کو ان ممالک میں شامل نہیں کیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جن ممالک کو یہ سہولت دی جا رہی ہے ان میں پہلی فہرست میں یورپی یونین کے ممالک شامل ہیں۔

مفت انٹری ویزا کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی دوسری فہرست جنوبی امریکہ کے ممالک برازیل، چلی، ارجنٹائن، کولمبیا، ویزویلا اور اکواڈور پر مشتمل ہے۔

تیسری فہرست میں جاپان، تھائی لینڈ، جنوبی افریقہ، ہانگ کانگ، روس، چین، برونائی دارالسلام، ایران، ازبکستان، آذربائیجان، بوسنیا، بھارت، قزاقستان اور ویتنام کے علاوہ دیگر عرب ممالک شامل ہیں۔

پاکستان کا نام ان تینوں فہرستوں میں سے کسی میں بھی شامل نہیں کیا گیا۔

فری انٹری ویزا پر آنے والے سیاحوں کو عمان ممیں 10 دن قیام کرنے کی اجازت ہو گی۔

عمانی حکومت نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ سیاحوں کو جن شرائط پر عمان آنے کی اجازت ہوگی ان میں پیشگی ہوٹل بکنگ اور واپسی کی کنفرم بکنگ شامل ہے۔

قانون کے مطابق سیاحوں کو میڈیکل انشورنس بھی حاصل کرنا ہوگی، جب کہ سیاحتی پروگرام کا تمام انتظام ٹور آپریٹرز کریں گے۔

کورونا وبا کے باعث دنیا بھر میں بہت سے شعبے متاثر ہوئے ہیں جن میں سیاحت سرفہرست ہے، ویکسین کی منظوری ملنے کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ سیاحت کو ایک مرتبہ پھر فروغ ملے گا۔

دنیا کے کئی ممالک کی معیشت کا بڑا انحصار سیاحوں کی آمد پر ہے، یہ ممالک کورونا وبا کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

عمانی حکام نے بھی اس حوالے سے بیان دیا تھا کہ کورونا کے باعث ملک میں سیاحت شدید متاثر ہوئی اور ملک میں ہوٹل بزنس کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Tags: عمان کا ویزافری سیاحتی ویزا
sohail

sohail

Next Post

لاہور میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 5 دہشت گرد گرفتار

کیا انسان اپنی زندگی میں اوسطاً 20 کلو پلاسٹک کھا جاتا ہے؟

جسٹس عیسیٰ کیس میں بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کے متعلق فیصلہ محفوظ

میانوالی میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد پراسرار بیماری کے باعث ہلاک

کسانوں کے احتجاج کو پاک بھارت معاملہ قرار دینے پر بورس جانسن تنقید کی زد میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In