• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

راولپنڈی میں دستی بم کا دھماکہ، 25 افراد زخمی

by sohail
دسمبر 13, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی کے علاقے تھانہ گنج منڈی میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ابتدائی اطلاع کے مطابق دھماکے میں مجموعی طو پر 25افراد زخمی ہوئے ہیں، 14 افراد کو موقع پر طبی امدادی دی گئی ہے۔ دھماکے میں زخمی 3افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

واقعہ کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر  زخمیوں کو ریلوے اسپتال اور ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ دھماکا تھانہ گنج منڈی کے سامنے فلٹریشن پلانٹ کے قریب ایک ریڑھی میں چپھائے گئے دستی بم سے ہوا۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ 4 دسمبر کو راولپنڈی کے علاقے پیرودہائی میں ایک بس اسٹینڈ کے قریب رکشے میں دھماکا ہوا تھا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا تھا۔

ریسکیو اور پولیس حکام نے دھماکے میں 45 سالہ محمد افضل خان کے جاں بحق ہونے اور 7 افراد زخمی ہونے کی تصدیق کی تھی۔

پولیس حکام نے بتایا تھا کہ دھماکا دیسی ساختہ آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا جس میں بارود کے ساتھ بال بیرنگ استعمال کیے گئے تھے۔

Tags: راولپنڈی بم دھماکہ
sohail

sohail

Next Post

پی ڈی ایم جلسے میں 50 ہزار لوگ لے آئی تو سیاست چھوڑ دوں گا، فیاض الحسن چوہان

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ، کس رہنما نے کیا کہا؟

ماہرہ خان کورونا میں مبتلا، مداحوں سے فلمیں تجویز کرنے کی درخواست

چند گھنٹوں میں کورونا ویکسین ڈیزائن کرنے والا ترک نژاد سائنسدان

مذاکرات کا وقت ختم، اب لانگ مارچ ہوگا، مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In