• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ڈی ایم جلسے میں 50 ہزار لوگ لے آئی تو سیاست چھوڑ دوں گا، فیاض الحسن چوہان

by sohail
دسمبر 13, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے وزیر برائے جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پی ڈی ایم کو چیلنج کیا ہے کہ اگر اپوزیشن جماعتیں جلسے میں 50 ہزار لوگ لے آئیں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔

اپنے ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ مکس اچار پارٹی جھوٹ بولتی ہے، یہ 10 ہزارلوگ بھی نہیں لا سکتے، فضل الرحمان کہتے ہیں کہ پورے ملک سے لوگ آ رہے ہیں اور کرسیاں صرف 10ہزار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 10،10 فٹ پر ایک کرسی لگائی جا رہی ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ نیکٹا تھریٹ الرٹ جاری ہو گیا ہے، ان کو شرم نہیں آتی، یہ لوگ عوام کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں، مینارپاکستان میں کسی قسم کا کوئی پانی نہیں چھوڑا گیا۔

فیاض چوہان نے مزید کہا پی ڈی ایم جلسے کے لیے حکومت نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی، موجودہ صورت حال میں پی ڈی ایم کو سمجھداری کا مظاہرہ کرنا چاہئے تھا، اپنے ابو کی کرپشن بچانے کے لیے یہ سب اکھٹے ہوئے ہیں۔

Tags: پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہفیاض الحسن چوہان
sohail

sohail

Next Post

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ، کس رہنما نے کیا کہا؟

ماہرہ خان کورونا میں مبتلا، مداحوں سے فلمیں تجویز کرنے کی درخواست

چند گھنٹوں میں کورونا ویکسین ڈیزائن کرنے والا ترک نژاد سائنسدان

مذاکرات کا وقت ختم، اب لانگ مارچ ہوگا، مریم نواز

نائجیریا میں اسکول پر حملہ، 400 سے زائد بچے لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In