• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد: ہوٹل کی پانچویں منزل سے گر کر ایک لڑکی ہلاک، دوسری شدید زخمی

by sohail
دسمبر 15, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی دارالحکومت میں ایک ہوٹل کی عمارت میں ایک لڑکی گر کر ہلاک جبکہ دوسری زخمی ہو گئی۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ بحریہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں گجرات سے دو مرد اور دو خواتیں شام کے وقت ہوٹل آئے اور پانچویں منزل پر موجود ایک کمرہ مانگا جو انہیں دے دیا گیا۔

پولیس کے مطابق اگلی صبح ایک بجے کے بعد دونوں خواتین کمرے کی بالکونی سے نیچے آ گریں۔

سکیورٹی گارڈ نے انہیں نیچے گرا ہوا دیکھا تو ہوٹل اسٹاف کو اس کی اطلاع دی، جب وہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو وہاں ایک خاتون دم توڑ چکی تھی جبکہ دوسری شدید زخمی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کے تھوڑی دیر بعد ہی ان کے مرد ساتھیوں کو ہوٹل چھوڑنے کی کوشش کرنے کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔

جب انہیں رکنے کا کہا گیا تو انہوں نے مزاحمت دکھائی جس پر ایک گارڈ نے انہیں خبردار کیا، تاہم انہوں نے دوبارہ فرار ہونے کی کوشش کی جس پر گارڈ نے ایک مرد کے پاؤں پر فائر کیا اور پولیس کو آگاہ کیا۔

پولیس بعد ازاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور دونوں مردوں کو گرفتار کر لیا۔

بعد ازاں دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مردوں کو پولیس تھانہ بند کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں خواتین آپس میں بہنیں تھیں، مزید یہ کہ مرنے والی بڑی بہن شادی شدہ تھی اور ان کا ایک بیٹا تھا۔

لوہی بھیر پولیس نے ہوٹل کے کمرے سے کچھ ممنوعہ سامان بھی برآمد کر لیا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ حالات سے لگتا ہے کہ کسی معاملے پر تلخ کلامی کے بعد خواتین کو ان کے ساتھیوں نے ہوٹل کی بالکونی سے نیچے پھینک دیا۔

Tags: اسلام آبادبحریہ ٹاؤن
sohail

sohail

Next Post

ایل این جی کی خریداری میں تاخیر، جنوری کے لیے مہنگی ترین بولی کا انکشاف

بلاول ہاؤس کے قریب دہشت گردی کی کوشش ناکام، گاڑی میں نصب بم نہ پھٹ سکا

یواے ای اور بحرین چین کی ویکسین منظور کرنے والے پہلے ملک بن گئے

جاپان کے 'ٹوئٹر قاتل' کو سزائے موت سنا دی گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن، پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت کی قسمت جاگ اٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In