• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت 80 ارب روپے سے پاکستان کے خلاف مہم چلا رہا ہے، رحمان ملک کا انکشاف

by sohail
دسمبر 15, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ بھارت 3 سال سے پاکستان کے خلاف مہم چلا رہا ہے اور اس نے 80 ارب روپےاسی مقصد کے لیے جمع کیے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت نے ایسے لوگوں کے نام استعمال کئے جو مر چکے ہیں۔ ڈس انفو لیب نے بھارت کے چہرے کو بے نقاب کیا۔

رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بھارت نے کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے پراپیگنڈہ استعمال کیا، جب بھی فیٹف کا ایشو ہوتا ہے بھارتی ایک خاص قسم کا پراپیگنڈہ شروع کردیتے تھے۔

 سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ 498 دن سے کشمیر میں کرفیو لگا ہوا ہے اور دنیا کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی، اقوام متحدہ سورہا ہے اور اقوام عالم بھی سوئی ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کے لیے 750 جعلی میڈیا آؤٹ لیٹ استعمال کئے گئے، جب سے پاکستان بنا ہے انڈیا نے کبھی ہمیں نہیں بخشا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے امید تھی حکومت اس اسکینڈل پر کچھ ٹھوس کام کرے گی، جب بی بی سی نے سٹوری چلائی اس وقت دو وزراء نے آ کر صرف اس کی مذمت کی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ صرف مذمت کافی نہیں ہے، ہمیں اس ایشو پر انٹرپول کو ملوث کر کے آئی سی جے میں جانا چاہئے تاکہ بھارت آئندہ ایسا نہ کرسکے۔

Tags: ای یو ڈس انفولیببھارتی پراپیگنڈہرحمان ملک
sohail

sohail

Next Post

استعفے ہمارا ایٹم بم ہے، استعمال کا فیصلہ مل کر کریں گے، بلاول بھٹو

یومیہ 10 ہزار کمپیوٹر خراب کرنے والا سافٹ ویئر، مائیکروسافٹ نے خبردار کر دیا

شہباز شریف کا بلاول کو حکومت سے مذاکرات کا مشورہ، ذرائع

ذہنی مریضوں کی سزائے موت، عدالت نے ماہر نفسیات سے معاونت طلب کر لی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In