• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

by sohail
دسمبر 15, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرول 3 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے، 16 دسمبر سے پیٹرول کی نئی قیمت 103 روپے 69 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 108 روپے 44 پیسے ہو گئی ہے۔

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 5 روپے لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت 70 روپے 29 پیسے ہو گئی ہے۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت 5 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد 67 روپے 86 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Tags: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں
sohail

sohail

Next Post

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف

کابینہ اجلاس میں آئل اسکینڈل انکوائری پر کیا بات ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

آمدن سے زائد اثاثے، مولانا فضل الرحمان کے مزید 5 ساتھی نیب میں طلب

مسابقتی کمیشن کی انکوائری رپورٹ، سیمنٹ کے شعبے میں 40 ارب کا نیا اسکینڈل

دنیا کی امیرترین خاتون میکنزی اسکاٹ کی 4 ماہ میں 700 ارب روپے کی خیرات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In