• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

شہباز شریف کا بلاول کو حکومت سے مذاکرات کا مشورہ، ذرائع

by sohail
دسمبر 15, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کے درمیان کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے بلاول بھٹو زرداری کو سخت فیصلوں کی طرف جانے کے بجائے حکومت سے مذاکرات کا مشورہ دے دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے شہباز شریف سے استعفوں کے متعلق مشورہ مانگا تو انہوں نے اسے آخری آپشن قرار دیا اور کہا کہ اس حوالے سے ہارڈ لائن نہ لی جائے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی طرح پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی سے پارٹی قیادت استعفے لے کر اسے موزوں وقت پر استعمال کرے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں پی ڈی ایم کے فیصلوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور حکومت پر مرحلہ وار دباؤ میں اضافہ کرنے کی پالیسی اپنانے پر اتفاق کیا۔

ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے ساتھیوں کے ساتھ شہبازشریف کی والدہ کے لیے فاتحہ خوانی کی جب کہ اپنی والدہ محترمہ بینظیر بھٹو اور والد کی قید کا ذکر بھی کیا۔

ملاقات کے بعد بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے استعفوں کو ایٹم بم قرار دیا اور کہا ہے اس کے استعمال کا وقت پی ڈی ایم قیادت کے ساتھ مل کر طے کیا جائے گا۔

Tags: بلاول بھٹو زرداریبلاول شہباز ملاقاتشہباز شریف
sohail

sohail

Next Post

ذہنی مریضوں کی سزائے موت، عدالت نے ماہر نفسیات سے معاونت طلب کر لی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف

کابینہ اجلاس میں آئل اسکینڈل انکوائری پر کیا بات ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

آمدن سے زائد اثاثے، مولانا فضل الرحمان کے مزید 5 ساتھی نیب میں طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In