• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

یومیہ 10 ہزار کمپیوٹر خراب کرنے والا سافٹ ویئر، مائیکروسافٹ نے خبردار کر دیا

by sohail
دسمبر 15, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مائیکروسافٹ کی جانب سے ایک بلاگ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ اگست کے دوران خطرناک کمپیوٹر پروگراموں کی وجہ سے یومیہ 10 ہزار کمپیوٹرز خراب ہوئے۔ ان پروگراموں میں سرفہرست ‘Adrozek’ نامی پروگرام ہے۔

امریکن میگزین ‘بی سی’ میں شائع ہونے والے آرٹیکل کے مطابق یہ پروگرام مئی میں پھیلنا شروع ہوا تھا اور اگست کے دوران اس کی تباہ کاریاں عروج پر تھیں۔ اس پروگرام کا تعلق وائرس کی کیٹگری مال ویئر سے ہے۔

یہ پروگرام صارف کے کمپیوٹر میں موجود فائلیں کرپٹ کر سکتا ہے جبکہ صارف کا ڈیٹا بھی اس کے ذریعے سے چرایا جاسکتا ہے۔ براؤزنگ کے کام کو صارف کے لیے غیر فعال کر سکتا ہے اور دوسری کسی بھی قسم کی ذاتی معلومات مثلاؑ صارف کے پاسورڈ، میسیجز، بینکنگ کی تفصیلات حاصل کر سکتا ہے۔

یہ وائرس جب کسی فائل پر حملہ آور ہوتا ہے تو اسے بیکار کر دیتا ہے، براؤزنگ کے کام کو غیر فعال کردیتا ہے، اسی طرح ڈیٹا چرا کر کسی کو کام کرنے کا اختیار دے دیتا ہے اور براؤزر کے ہوم پیج کو معطل کر دیتا ہے۔

کمپنی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس پروگرام سے بچنے کے لیے صارفین اپنی ڈیوائسز میں اینٹی وائرس یا دوسرے معروف دفاعی پروگرامز انسٹال کریں۔ مزید یہ کہ انٹرنیٹ سے غیرمعروف پروگرام ڈاؤنلوڈ کرنے سے گریز کریں۔

کمپنی نے مزید کہا کہ کمپیوٹر میں موجود انسٹال کیے ہوئے پروگرامز کو سسٹم سے ختم کر کے دوبارہ انسٹال کرنے سے بھی مال وئیر سے بچا جا سکتا ہے۔

Tags: کمپیوٹر وائرسمائیکروسافٹ
sohail

sohail

Next Post

شہباز شریف کا بلاول کو حکومت سے مذاکرات کا مشورہ، ذرائع

ذہنی مریضوں کی سزائے موت، عدالت نے ماہر نفسیات سے معاونت طلب کر لی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف

کابینہ اجلاس میں آئل اسکینڈل انکوائری پر کیا بات ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In