• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 32 لاکھ روپے سے بڑھ گئی

by sohail
دسمبر 16, 2020
in تازہ ترین, ٹیکنالوجی, معیشت
0
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مشہور کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قیمت اچانک 4.5 فیصد اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 20 ہزار ڈالرز (32 لاکھ روپے) سے اوپر ہو گئی ہے، اس وقت اس کی قیمت 20 ہزار 440 ڈالرز ہو چکی ہے جو پاکستانی روپوں میں 32 لاکھ 80 ہزار روپے بنتے ہیں۔

بڑے سرمایہ کاروں کی نفع کی امید پر بھاری خریداری اور اس کے ادائیگی کا بنیادی ذریعہ بن جانے کی امید کے باعث 2020 میں بٹ کوائن کی قیمت میں 170 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

امریکی سرمایہ کاروں کی بٹ کوائن کی خریداری میں غیرمعمولی دلچسپی کے باعث مشرقی ایشیاء سے شمالی امریکہ کی طرف اس کا بہاؤ بڑھ گیا ہے۔

حالیہ مہینوں میں سونے کی قیمت میں کمی کے ساتھ ساتھ بٹ کوائن کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے، سرمایہ کار اس کرپٹوکرنسی میں بہتر سرمایہ کاری اور بڑے نفع کی توقع رکھتے ہیں۔

اس کے علاوہ 34 کروڑ 60 لاکھ صارفین کے زیراستعمال پے پال نے بھی بٹ کوائن کی خریداری کی اجازت دی ہے جس کے بعد اس کی طلب میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

وال اسٹریٹ میں موجود ماہرین کا خیال ہے کہ 2021 میں بھی یہ رجحان جاری رہے گا اور بٹ کوائن کی قیمت مزید ریکارڈ قائم کرے گی۔

Tags: بٹ کوائنپے پال
sohail

sohail

Next Post

31 جنوری سے پہلے درمیانی راستہ نکل آئے گا، شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان نے اگلے چھ ماہ میں بجلی 5.6 روپے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی

بجلی کے بعد گیس بم، کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں 220 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا

ACسونیا صدف اور فردوس عاشق اعوان معاملے پر رئوف کلاسرا کا کالم

عید پر ملازمین کو چھ چھٹیاں دے کر بڑی غلطی کی: حکومت پچھتانے لگی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In