• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

31 جنوری سے پہلے درمیانی راستہ نکل آئے گا، شیخ رشید

by sohail
دسمبر 16, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوں گے اور نہی ہی اپوزیشن استعفے دے گی، 31 جنوری سے پہلے درمیانی راستہ نکل آئے گا۔

ہم نیوز کے پروگرام ‘پاکستان ٹونائٹ’ کے میزبان ثمر عباس کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تحریک پر وزیراعظم عمران خان  اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رابطے میں ہیں۔

نوازشریف کی واپسی کے متعلق سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سورج مغرب سے طلوع ہو سکتا ہے مگر نواز شریف اور اسحاق ڈار وطن واپس نہیں آئیں گے۔

سینیٹ الیکشن کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات فروری کے آخری ہفتے کرا دیں گے، حکومتی اتحادی بھی انتخابات میں وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے کیسز کراچی شفٹ ہو گئے تو پیپلز پارٹی کچھ نہیں کرے گی کیونکہ ان کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ہوگا۔

شیخ رشید نے تسلیم کیا کہ نیب کی ترامیم پر مفتاح اسماعیل کی بات ٹھیک ہے، پارٹیوں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز مان گئے تھے صرف عمران خان نہیں مانے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا کہ پی ڈی ایم کے لانگ مارچ اور استعفوں سے کیسے نمٹنا ہے۔ 6 مہینے تک حکومت استعفوں کو لٹکا سکتی ہے۔ پنجاب میں پرویزالٰہی بھی ایسا ہی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو مشیر داخلہ شہزاد اکبر نہیں بلکہ میں دیکھوں گا۔ کرپشن کے معاملے پر جہاں شہزاد اکبر کو ایف آئی اے کی ضرورت ہوگی انہیں مدد ملےگی۔

Tags: شیخ رشیدشیخ رشید کی پیش گوئیعمران خاننواز شریف
sohail

sohail

Next Post

وزیراعظم عمران خان نے اگلے چھ ماہ میں بجلی 5.6 روپے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی

بجلی کے بعد گیس بم، کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں 220 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا

ACسونیا صدف اور فردوس عاشق اعوان معاملے پر رئوف کلاسرا کا کالم

عید پر ملازمین کو چھ چھٹیاں دے کر بڑی غلطی کی: حکومت پچھتانے لگی۔

شوکت ترین کا کابینہ اجلاس میں سیاستدانوں، بیوروکریٹس کو اہم عہدے دینے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In