• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, فروری 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

شوکت ترین کا کابینہ اجلاس میں سیاستدانوں، بیوروکریٹس کو اہم عہدے دینے سے انکار

by sohail
مئی 11, 2021
in انتخاب, ایکسکلوسو, پاکستان, تازہ ترین
1
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مریم حسین)

نئے وزیرخزانہ شوکت ترین نے کابینہ اجلاس میں سیاستدانوں اور بیوروکریٹس پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے انہیں سرکاری اداروں کے بورڈ میں تعنیات کرنے سے انکار کردیا۔
اس خبر کا انکشاف جی ٹی وی کے پروگرام “مدمقابل” میں اینکر اور رپورٹر رئوف کلاسرا نے کیا۔ کابینہ کے چار اپریل اجلاس جس کی صدارت وزیراعظم عمران خان نے کی ، تفصیلات بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نئے مشیر خزانہ نے
سیاستدان اور بیوروکریٹس کی ساکھ پر سنگین اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا انہیں بورڈز میں اہم عہدے نہیں دیے جاسکتے۔
زرائع کا کہنا تھا کابینہ اجلاس میں شوکت ترین اور وزیروں کی دھواں دھار بحث ہوئی اور ترین کا کہنا تھا
سیاستدان اور بیوروکریٹس سرکاری ادروں کے بورڈ ممبر بننے کے لیے موزوں نہیں ہیں۔
زرائع کا کہنا تھا شوکت ترین کی کابینہ اجلاس میں دبنگ انٹری دی اور انہوں نے
کابینہ اجلاس میں وزیروں اور سیکرٹریز کے خلاف بڑی پوزیشن لے لی۔ ان کا کہنا تھا
سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو سرکاری اداروں کے بورڈز کا ممبر نہیں بنانا چاہئے۔ تاہم
چند وزیروں نے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو بورڈممبران بنانے پر زور دیا لیکن
شوکت ترین کی سیاستدانوں اور بیوروکریٹس خلاف سخت مزاحمت سامنے آئی۔ تاہم وزیروں کا موقف تھا کہ سرکاری بورڈز میں عوام کے نمائندوں کو شامل نہیں کیا جاتا۔ اس میں اداروں کے سربراہان پرائیوئٹ سیکٹرسے یار دوستوں کو لا کر نوازتے اور مل جل کراپنے اپنے کام نکلواتے ہیں اور سیاستدانوں کو دور رکھا جاتا ہے۔ ان وزیروں کا کابینہ میں یہ بھی موقف تھا
صوبوں کو ہر سرکاری ادارے کے بورڈ میں نمائندگی ملنی چاہئے۔
تاہم اس پر شوکت ترین کا کہنا تھا کہ سرکاری ہم بورڈز کو آزاد اور پروفیشنل بنانے کے کیے ریفارمز کریں گے۔
زرائع کے مطابق کابینہ میں بورڈ ممبران پر بحث نینشل بنک کے بورڈ ممبران بنانے پر ہوئی ۔
وزارت خزانہ نئے بورڈ ممبران کے ناموں کی سمری لائی تھی۔ نیشنل بنک کے نئے بورڈز کی منظوری
زبیر سومرو چیرمین، اور عارف عثمانی ممبر ہوں گے۔
دیگر ممبران میں عارف جمعہ، سہیل راجپوت فنانس ڈویزن، توفیق اصغر، مسز صدف عابد، انعام بخش بلوچ، فرید ملک شامل تھے ۔
وزیراعظم نے تین نئے ممبران کی منظوری دی؛ زرائع
نئے بورڈ ممبران میں احسن علی چغتائی، محمد فرحان ملک اور خورشید کوتوال شامل ہیں۔
سہیل اصغر راجپوت کی جگہ ایڈیشنل فنانس سیکرٹری ممبر ہوں گے۔

sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں عید الفطر کس تاریخ کو منائی جائے گی ؟

شہباز شریف کی ضمانت۔۔اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

ویکسین لگوا لی ہے تو اب ماسک اتار دیں، نیویارک ٹائمز کی امریکیوں کے لیے بڑی خوشخبری

نتھیا گلی عوام کیلئے بند ، وزیر اعظم کو چھٹیاں منانے کیلئے کھول دیا گیا

ڈاکٹر زواگو

Comments 1

  1. Muhammad Bashir says:
    5 سال ago

    وزیر خزانہ کا سرکاری بورڈز میں سیاستدانوں اور افسران کو شامل نہ کرنے کا سٹانس سو فیصد درست ہے. اور اس کو سراہا جانا چاہئے.

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In