• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزیراعظم عمران خان نے اگلے چھ ماہ میں بجلی 5.6 روپے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی

by sohail
مارچ 20, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مریم حسین) پاکستانی عوام پر بجلی کا بم گرا دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اگلے چھ ماہ میں بجلی 5.6 روپے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی۔ عوام سے بجلی قیمت بڑھا کر 884 ارب روپے کا ٹیکس اکھٹا کیا جائے گا۔ کابینہ نے ایمرجنسی میں ارڈی ننس کی منظوری دے دی۔ائی ایم ایف کے پاکستان میں ڈائریکٹر نے اس سمری کی ایمرجنسی منظوری کے بعد جس کے تحت بجلی کی قمیتیں بڑھائی جائیں گی اپنے ایک ٹوئیٹ میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا “پاکستان زندہ باد”۔۔ عمران خان کی کابینہ اس سے پہلے 140 ارب کے ٹیکسز لگانے کی منظوری بھی دے چکی ہے۔ اب بجلی کی قیمت بڑھا کر مزید 884 ارب عوام سے اکھٹے کیے جائیں گے۔ یوں تقریبا بجلی کی قیمت اور دیگر ٹیکسوں کی مد میں ایک ہزار ارب سے زائد پیسہ عوام سے اکھٹا کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ائی ایم ایف سے پانچ سو ملین ڈالرز کی قسط ریلز کرانے کے لیے جمعہ کے روز کابینہ سے سرکولیشن کے زریعے ایک سمری کی منظوری لی گئی۔ اب اس سمری کی منظوری کے بعد فوری طور پر آرڈی ننسن جاری کیا جائے گا تاکہ ائی ایم ایف کی شرائط پوری کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قمیت مرحلہ وار بڑھائی جائے تاکہ لوگوں کو اچانک ساڑھے پانچ روپے فی یونٹ قمیت بڑھنے پر دھچکا نہ لگے۔ اپریل سے اکتوبر تک عوام سے 884 ارب اکھٹے کرنے کا پروگرام ہے۔اکانومک رپورٹر شہباز رانا کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے اب بجلی کی قیمت بڑھانے کا اختیار بھی نیپیرا کو دے دیا گیا ہے۔ اگر حکومت پندرہ دن تک قیمت نہیں بڑھائے گی تو نیپرا اسے خود بڑھا سکے گا۔

sohail

sohail

Next Post

بجلی کے بعد گیس بم، کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں 220 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا

ACسونیا صدف اور فردوس عاشق اعوان معاملے پر رئوف کلاسرا کا کالم

عید پر ملازمین کو چھ چھٹیاں دے کر بڑی غلطی کی: حکومت پچھتانے لگی۔

شوکت ترین کا کابینہ اجلاس میں سیاستدانوں، بیوروکریٹس کو اہم عہدے دینے سے انکار

پاکستان میں عید الفطر کس تاریخ کو منائی جائے گی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In