• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, فروری 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عید پر ملازمین کو چھ چھٹیاں دے کر بڑی غلطی کی: حکومت پچھتانے لگی۔

by sohail
مئی 11, 2021
in انتخاب, ایکسکلوسو, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مریم حسین) وفاقی حکومت عید پر لمبی چھٹیاں دے کر پچھتانے لگی—چھ چھٹیاں دے کر ہم نے غلطی کی۔ وفاقی حکومت کا بڑا اعتراف سامنے آگیا۔
اس خبر کا انکشاف جی ٹی وی میں اینکر اور صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے پروگرام “مدمقابل” میں کیا۔ رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کابینہ کے پچھلے ہفتے چار اپریل کے اجلاس میں وزیروں نے سرکاری ملازمین اور دیگر کو دی گئی چھ چھٹیوں پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے۔ زرائع کے مطابق یہ بڑا اعتراض مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے اجلاس میں کیا۔ ان کے اعتراض کے بعد کابینہ کا چھٹیاں چھ دن کی بجائے تین دن کرنے پر غور کیا گیا لیکن پھر کچھ وزیروں کا کہنا تھا کہ اب دیر ہوگئی تھی۔ اب تین چھٹیاں کم کرنے کا نقصان ہوگا۔ تاہم وزیرداخلہ شیخ رشید نے کابینہ میں چھ چھٹیوں کا دفاع کیا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ زیادہ چھٹیاں ہونے سے لبیر کو ڈبل معاوضہ ملتا ہے اور اب
اب اگر چھٹیاں کم کی گئیں تو نقصان ہوگا۔
کابینہ زرائع مطابق اس سے پہلے اجلاس شروع ہوا تو اس میں رازاق دائود کا کہنا تھا کہ چھ چھٹیاں کرنے سے پہلے اس کی نقصانات پر نہیں سوچا گیا۔ رئوف کلاسرا کے مطابق رازاق دائود کا کہنا تھا
آپ بھلا چھ چھٹیاں کیسے دے سکتے ہیں؟ اس کا پاکستان کو بہت نقصان ہوگا: دائود
پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کے بقول ابھی اوپر جانا شروع ہوئی ہے اور
کورونا کی وجہ سے دوسرے ملکوں
کے آڈرز پاکستان کو مل رہے ہیں،۔ زرائع کے مطابق اس پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا
اگر چھٹیاں زیادہ ہیں تو NCOC معاملہ کو دیکھ لے:۔
اگر چھٹیاں کم کرنی ہیں تو پھر معاملہ اتھارٹی کو پیش کیا جائے۔ تاہم وزیروں کا کہنا تھا اب اگر چھٹیاں کم کی گئیں تو نقصان زیادہ ہوگا لہذا جو ہونا تھا وہ ہوچکا

sohail

sohail

Next Post

شوکت ترین کا کابینہ اجلاس میں سیاستدانوں، بیوروکریٹس کو اہم عہدے دینے سے انکار

پاکستان میں عید الفطر کس تاریخ کو منائی جائے گی ؟

شہباز شریف کی ضمانت۔۔اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

ویکسین لگوا لی ہے تو اب ماسک اتار دیں، نیویارک ٹائمز کی امریکیوں کے لیے بڑی خوشخبری

نتھیا گلی عوام کیلئے بند ، وزیر اعظم کو چھٹیاں منانے کیلئے کھول دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In