• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کیا بجلی کے بلوں سے چھٹکارا ملنے والا ہے ؟حکومت کا بڑا پلان سامنے آگیا

by sohail
جون 17, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مہنگی بجلی کے بلوں سے جان کیسے چھڑائی جائے؟ اس حوالے سے حکومت کی نئی اسکیم منظر عام پر ا ٓگئی۔پنجاب بھر کی سرکاری عمارات، درباروں، شیلٹر ہومز سمیت دیگر کو دو ارب 58 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے سولر انرجی کو منتقل کیا جائیگا،محکمہ انرجی رواں سال 21 نئی سکیمیں شروع کرے گا۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی سونامی نے عوام کی نیند اڑادیں، ہر نیا طلوع ہونے والا سورج مزید مہنگائی کی نوید سنا کر غروب ہوجاتا ہے،حکومت نے عوام کو ایک بار پھر گرین سگنل دیا ہے،مہنگی بجلی کے بلوں سے جان کیسے چھڑائی جائے؟پنجاب حکومت نے سرکاری عمارات کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا بڑا پلان تجویز کیا،سرکاری عمارات کو سولر پر منتقل کرنے کی 21 نئی سکیمیں رواں سال شروع کی جائیں گی۔


2 ارب 58 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے سرکاری عمارتوں، سکولوں، درباوں اور شیلٹر ہومز کو بجلی کی فراہمی کے لیے سولر پر منتقل کیا جائیگا،سو ہائر سیکنڈری سکولوں کو سولر پر منتقل کرنے کے لیے رواں سال پانچ کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے،20 کروڑ کی لاگت سے سرکاری کالجز کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائیگا، رواں سال دو کروڑ 50 لاکھ خرچ کیے جائیں گے۔علاوہ ازیں 15 کروڑ کی لاگت سے کمشنر کملیکسز کو سولر پر منتقل کیا جائیگا،رواں سال دو کروڑ 50 لاکھ خرچ کیے جائیں گے،15 کروڑ کی لاگت سے پنجاب میں موجود درباروں کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائیگا، تواں سال تین کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے،15 کروڑ کی لاگت سے جیلوں میں سولر پینلز کی تنصیب کی جائیگی، رواں سال تین کروڑ دیاجائیگا۔


15 کروڑ کی لاگت سے دارلامانوں اسر شیلٹر ہومز کو سولر پر منتقل کیاجائیگا،رواں سال تین کروڑ خرچ کیے جائیں گے,15 کروڑ کی لاگت سے چلڈرن ہومز کو سولر انرجی پر منتقل کیاجائیگا اس کے لئے رواں سال تین کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے۔

Tags: BijliElectricity
sohail

sohail

Next Post

شہباز شریف نے کہاں دستخط کرنے سے انکار کیا جس کے بعد ایوان کا ماحول خراب ہوگیا ، فواد چودھری کا اہم انکشاف

عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں، کیا ہونے والاہے ؟ منظور وسان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر اب کتنی رقم کٹے گی؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

کے پی کے :ایک ہزار 118ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In