• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نواز شریف بس یہ ایک کام کردیں اور پھر جہاں مرضی جائیں ، فواد چوہدری کا بیان

by sohail
جون 19, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نوازشریف کو جیل میں نہیں رکھنا چاہتے ،وہ پیسے واپس کردیںپھر جہاں مرضی چلے جائیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ احتساب کا عمل کو منطقی انجام تک پہنچانا ضروری ہے اور ہم اس میں کامیاب ہوں گے ،نوازشریف کو جیل میں نہیں رکھنا چاہتے ہیں اگر وہ پاکستان سے لوٹی گئی دولت واپس کردیں تو وہ جہاں مرضی رہنا چاہتے ہیں رہ سکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے گلگت بلتستان کے لئے کچھ نہیں کیا مگر ہم گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے جارہے ہیں

اورعبوری صوبے کےمعاملے پر تیزی سے پیشرفت ہورہی ہے ۔جی بی کی ترقی کے لئے بڑا شیئر وفاقی حکومت نے دیا ہے ۔فواد چوہدری نے کہا کہ مودی کی عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ،اقوا م کی قراردادوں کی نفی کی ہے جس ہم مذمت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کشمیر کاز کے لئے پاکستان نے اقتصادی قربانیاں بھی دی ہیں اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہرممکن سفارتی سطح پر کوششیں جاری رکھیں گے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ حکومت نے عوام دوست اور تاریخی بجٹ پیش کیا گیا جس میں عام آدمی کو ریلیف دیا گیا ہے۔

Tags: Fawad ChaudharyImran Khannawaz sharif
sohail

sohail

Next Post

پروموشن کیلئے دوڑتا ریسکیو اہلکار جان سے گیا ، افسوسناک خبر

چودھری پرویزالٰہی سے حمزہ شہباز کی ملاقات

پاکستان کے 1 صوبے کا وزیر اعلیٰ بیرون ملک فرارہونے والا ہے ، اس کے بعد وزیر اعلیٰ کون ہوگا ؟

صارفین تیاری کر لیں ، واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں

پاکستان کے سینئر رہنما دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In