• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نواز شریف وطن واپس کب لوٹیں گے ؟جاوید لطیف نے بڑا دعویٰ کر دیا

by sohail
اگست 10, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام اآباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نواز شریف وطن کب واپس لوٹ رہے ہیں ، لیگی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اسی سال وطن واپس لوٹ رہے ہیں ، نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ نواز اسی سال اپنی مرضی سے وطن واپس لوٹیں گے ، انہوںنے کہا کہ وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بھٹو کو پھانسی ہو گئی لیکن چڑیا پر نہیں مار سکی اور شیخ رشید احمد نے بھٹو کی پھانسی کے بعد پیپلز پارٹی کا ٹکٹ لیا تھا ۔ جاوید لطیف نے کہا کہ شیخ رشید نے اس وقت کہا بھٹو کا عدالتی قتل ہوا تھا لیکن آج کہہ رہے ہیں غلط سزائیں مل بھی جائیں تو چڑیا پر نہ مارے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے 72 سالوں سے یہ کسی کی سمجھ میں نہیں آیا کہ سیاسی جماعتوں کو توڑنے سے ریاست کمزور ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا نواز شریف نے ایٹمی دھماکہ کیا لیکن امریکا کا دباؤ قبول نہیں کیا۔اور عمران خان نے کہا تھا کہ ان عدالتوں سے نوازشریف کو انصاف نہیں ملے گا۔

sohail

sohail

Next Post

آرمی نے حامد میر پر پابندی نہیں لگوائی، آرمی چیف کی پاکستانی صحافیوں کو غیر معمولی ان کیمرہ بریفنگ

رحیم یار خان میں چلتی ٹرین پر لڑکے نے پوری قوت سے پتھر دے مار ا،ٹرین ڈرائیور کی حالت انتہائی تشویشناک

سربراہ پاک وطن پارٹی راحیلہ ٹوانہ کا اپنی جماعت کو پی ٹی آئی میں ضم کرنےکا اعلان

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستانی صحافیوں سے کیا اپیل کر دی ؟

کرپٹ، غدار، بکائو، ملک دشمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In