آرمی نے حامد میر پر پابندی نہیں لگوائی، آرمی چیف کی پاکستانی صحافیوں کو غیر معمولی ان کیمرہ بریفنگ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی نے حامد میر پر پابندی نہیں لگوائی،آرمی چیف کی پاکستانی صحافیوں کو غیر معمولی ان کیمرہ بریفنگ،چار کمانڈوز کی حامد میر کو سبق سکھانے کیلئے اجازت کا انکشاف، ویڈیو دیکھیں