• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سربراہ پاک وطن پارٹی راحیلہ ٹوانہ کا اپنی جماعت کو پی ٹی آئی میں ضم کرنےکا اعلان

by sohail
اگست 11, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک وطن پارٹی کی سربراہ اور سابق ڈپٹی سپیکر راحیلہ ٹوانہ نے اپنی جماعت کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کے نظریہ کو سوچ سمجھ کر پارٹی میں شامل ہوئیں، پی ٹی آئی قیادت نے ان کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم سے راحیلہ ٹوانہ نے ملاقات کی۔ جس میں سندھ کی سیاسی صورتحال بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق ڈپٹی سپیکر راحیلہ ٹوانہ نے اپنی جماعت کو ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ عمران خان کے نظریہ کو سوچ سمجھ کر پارٹی میں شامل ہوئیں، ارباب غلام رحیم کا دور سندھ کے لئے سنہرا دور تھا۔ ارباب غلام رحیم نے راحیلہ ٹوانہ کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کرپشن کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ سندھ پر خصوصی توجہ ہے۔ پیپلز پارٹی میں مال بٹ رہا ہے جب وہ بند ہو جائے گا تو پی پی والے بھی پارٹی میں شامل ہوجائیں گے۔

Tags: پاکستان تحریک انصاف
sohail

sohail

Next Post

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستانی صحافیوں سے کیا اپیل کر دی ؟

کرپٹ، غدار، بکائو، ملک دشمن

کروڑوں پاکستانیوں کی پسندیدہ اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں

جان لینے سے قبل نور کے ساتھ ظاہر جعفر نے کیا افسوسناک کام کیا ؟ فرانزک رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں خاتون جج تعینات کرنے کا فیصلہ ، ، جسٹس عائشہ ملک کون ہیں ؟ جانیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In