• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں خاتون جج تعینات کرنے کا فیصلہ ، ، جسٹس عائشہ ملک کون ہیں ؟ جانیں

by sohail
اگست 12, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں خاتون جج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج سپریم کورٹ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کوسپریم کورٹ ‏کا جج بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ جسٹس ‏عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اس حوالے سے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے 9 ستمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا ہے ، جس میں ‏جسٹس عائشہ ملک کوسپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دی جائے گی۔


جسٹس عائشہ ایک بااصول اور اپنے کام سے سچی لگن رکھنے والی منصف ہیں ، ٹو فنگر ٹیسٹ کے فیصلے سے پہلے بھی جسٹس عائشہ کی عدالت میں پیش ہونے والے مرد وکلا پر ایک دھاک تھی جس میں مزید اضافہ ہو گیا۔
بتایا گیا ہے کہ 54 سالہ جسٹس عائشہ ملک نے ابتدائی تعلیم کراچی کے گرائمر اسکول سے اور ایل ایل ایم کی ڈگری امریکہ کے مشہور ہارورڈ لا اسکول سے حاصل کی ، جس کے بعد انہوں نے واپس کراچی آ کر اپنی عدالتی پریکٹس کا آغاز کیا ، جہاں 4 سال جسٹس عائشہ ملک نے سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ فخرالدین جی ابراہیم کے زیر سایہ کام کیا ، اپنی ذاتی زندگی میں جسٹس عائشہ مصوری سے محظوظ ہوتی ہیں اور خاص طور پر منی ایچر آرٹ کو پسند کرتی ہیں ، اس کے علاوہ وہ پالتو جانور رکھنے کی بھی شوقین ہیں۔

Tags: noor MuqadamSupreme Court
sohail

sohail

Next Post

طالبان کواقتدارکی منتقلی کے معاہدے پرکابل کے صدارتی محل میں مذاکرات

نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں مزید پیشرفت، تھراپی کلینک کے مالک ڈاکٹر سمیت کئی گرفتاریاں ، اہم انکشافات

طالبان کا افغانستان میں عام معافی کا اعلان

منی لانڈرنگ کیس ،عدالت نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست پرفیصلہ سنادیا

ڈیم کے 12 بلین روپے استعمال کرنے کا معاملہ، حکومت کیخلاف بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In