• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں مزید پیشرفت، تھراپی کلینک کے مالک ڈاکٹر سمیت کئی گرفتاریاں ، اہم انکشافات

by sohail
اگست 15, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں مزید پیشرفت ، تھراپی کلینک کے مالک ڈاکٹر طاہر سمیت 6 ملازمین گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد سے تھراپی کلینک کے مالک ڈاکٹر طاہر سمیت 6 ملازمین گرفتار ہوئے ہیں، تمام افراد کو نور قتل کیس میں شواہد چھپانے پر گرفتار کیا گیا، ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔ اس ضمن میں ذرایع کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملزمان نے ظاہر جعفر کے والدین سے مل کر شواہد چھپانے کی کوشش کی۔ گزشتہ روز ملزم کے مالی جان محمد کا بیان سامنے آیا جس میں مالی نے بھی نورمقدم کے چھلانگ لگانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ قتل سے پہلے نور مقدم کی چیخیں سنائی دے رہی تھی۔ دوسری جانب اسلام آباد پولیس کو فوٹوگرامیٹری رپورٹ موصول ہوئی، رپورٹ میں سی سی ٹی وی کے اصل ہونیکی تصدیق ہوئی ہے، فوٹوگرامیٹری رپورٹ میں ملزم ظاہرجعفراور مقتولہ کے بھی اصل ہونیکی تصدیق کردی گئیں ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

طالبان کا افغانستان میں عام معافی کا اعلان

منی لانڈرنگ کیس ،عدالت نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست پرفیصلہ سنادیا

ڈیم کے 12 بلین روپے استعمال کرنے کا معاملہ، حکومت کیخلاف بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ

اشرف غنی ملک چھوڑتے وقت پیسوں سے بھری کتنی کاریں ساتھ لے کر گئے ؟ حیران کن خبر

کابل پر طالبان کا قبضہ پاکستان کے حق میں یا خلاف ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In