اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیم کے 12 بلین روپے حکومت کی جانب سے استعمال کرنے کا معاملہ جے یو آئی نے معاملہ سینیٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیم کے 12 بلین روپے حکومت کی جانب سے استعمال کرنے کا معاملہ جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے معاملہ سینٹ میں اٹھالیا ۔تحریک التوا میں لکھا ہے کہ ڈیم کیلئے جمع ہونے والے 12 بلین روپے حکومت نے غیر قانونی طور پر استعمال کئیے۔سینیٹر کامران مرتضی نے لکھا کہ اس اہم معاملہ پر سینٹ میں بحث کروائیں جائے