• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جان لینے سے قبل نور کے ساتھ ظاہر جعفر نے کیا افسوسناک کام کیا ؟ فرانزک رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

by sohail
اگست 12, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کا لرزہ خیز سانحہ نور مقدم کیس کسے پتہ نہیں ؟ وہ کیس جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا ، اس کیس کے حوالے سے تازہ ترین انکشاف ہوا ہے کہ قتل سے پہلے مقتولہ کے ساتھ ز ی ا د ت ی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کو نور مقدم کیس کی فرانزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقتولہ نور مقدم کا پوسٹ مارٹم قتل سے 12 گھنٹے بعد کيا گيا، ملزم ظاہر جعفر کا ڈی اين اے اور فنگرپرنٹس وقوعہ سے حاصل نمونوں سے میچ کرگئے ہیں، قتل ميں استعمال ہونے والے چاقو پر ملزم ظاہر جعفر کی انگلیوں کے ہی نشانات ہيں، اس کے علاوہ سی سی ٹی وی فوٹيج ميں نظرآنے والا شخص ملزم ظاہرجعفراور نورمقدم ہی ہیں۔ فرانزک رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نور مقدم کا پوسٹ مارٹم قتل سے 12 گھنٹے بعد کيا گيا، ظاہر جعفر نے قتل سے پہلے مقتولہ سے زی ی ا د ت ی بھی کی اور مقتولہ نور مقدم پر بدترين تشدد کیا گیا۔

Tags: noor MuqadamRauf Klasra Vlog
sohail

sohail

Next Post

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں خاتون جج تعینات کرنے کا فیصلہ ، ، جسٹس عائشہ ملک کون ہیں ؟ جانیں

طالبان کواقتدارکی منتقلی کے معاہدے پرکابل کے صدارتی محل میں مذاکرات

نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں مزید پیشرفت، تھراپی کلینک کے مالک ڈاکٹر سمیت کئی گرفتاریاں ، اہم انکشافات

طالبان کا افغانستان میں عام معافی کا اعلان

منی لانڈرنگ کیس ،عدالت نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست پرفیصلہ سنادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In