• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کروڑوں پاکستانیوں کی پسندیدہ اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں

by sohail
اگست 12, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی معروف اور سینیئر اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں ، وہ کئی دن سے وینٹی لیٹرپرتھیں، ان میں کورونا کی بھی تشخیص ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اور سینیئر اداکارہ دردانہ بٹ عرف دودی کراچی میں انتقال کر گئیں، وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا اورکئی دن سے وینٹی لیٹرپر تھیں جبکہ ان کو کورونا کی بھی تشخیص ہوئی تھی۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ نے دردانہ بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دردانہ بٹ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی معزز ممبر تھیں، ان سے میرا بہت پرانا تعلق تھا۔ احمد شاہ کا کہنا تھا کہ آرٹس کونسل کراچی کی گورننگ باڈی گہرے دکھ میں ہے، دعا ہے کہ اللہ دردانہ بٹ کے درجات بلند کرے آمین۔ واضح رہے کہ 83 سالہ دردانہ بٹ نے اداکاری کا آغاز 70 کی دہائی میں پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور کامیڈی ڈرامہ ’ففٹی ففٹی‘ میں معین اختر کے ساتھ کیا تھا۔ دردانہ بٹ نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے مشہور ڈرامے ’ڈگ ڈوگی‘ میں اشرف کی ماں کا کردار نبھایا تھا جب کہ ڈرامہ رسوائی میں امّاں کا کرداد نبھایا تھا۔ سینئر اداکارہ کو ان کی بہترین صلاحیتوں کے اعتراف میں سال 1985 میں پی ٹی وی کی جانب سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی دیا جا چکا ہے۔

Tags: Durdana Batپاکستانی ڈرامہدردانہ بٹ
sohail

sohail

Next Post

جان لینے سے قبل نور کے ساتھ ظاہر جعفر نے کیا افسوسناک کام کیا ؟ فرانزک رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں خاتون جج تعینات کرنے کا فیصلہ ، ، جسٹس عائشہ ملک کون ہیں ؟ جانیں

طالبان کواقتدارکی منتقلی کے معاہدے پرکابل کے صدارتی محل میں مذاکرات

نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں مزید پیشرفت، تھراپی کلینک کے مالک ڈاکٹر سمیت کئی گرفتاریاں ، اہم انکشافات

طالبان کا افغانستان میں عام معافی کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In