• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت ، شوکت مقدم نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

by sohail
اگست 26, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے تھراپی ورکس کے ملازمین اور مالک کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔نور مقدم کے والد نے تھراپی ورکس کے ملازمین اور مالک کی ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے رجوع کر لیا۔درخواست میں ایڈیشنل سیشن جج کا چھ ملزمان کو ضمانت دینے کا فیصلہ چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے ضمانت دیتے وقت سپریم کورٹ کے طے کر دہ قوانین کو نظر انداز کیا۔یہ ملزمان موقع واردات پر موجود تھے۔ملزم امجد کے زخمی ہونے سے متعلق اسپتال میں حقائق چھپائے گئے۔ملزمان نے ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کی ضمانت منسوخی کے حقائق کو بھی چھپایا۔ ملزمان شوکت مقدم کو دھمکا رہے ہیں۔عدالت سے استدعا کی گئی کہ درخواست ضمانت منسوخ نہ کی گئی تو درخواست گزار کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے اور انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے 6 ملزمان کی ضمانت منسوخ کی جائے۔واضح رہے کہ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں تھراپی سینٹر کے سی ای او سمیت 6 ملازمین کی ضمانت کا تحریری حکم جاری کیا تھا ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے تھراپی سینٹر کے سی ای او سمیت 6 ملازمین کی ضمانت 5،5 لاکھ روپے اور شخصی ضمانت پر منظور کی۔
تحریری فیصلے کے مطابق طاہر ظہور نامور بزرگ تھراپسٹ ہیں اور وہ متعدد امراض میں مبتلا ہیں،جبکہ ملزمان نے ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کے کہنے پر ٹیم کو بھیجا تھا۔ عدالت نے ضمانت کے فیصلے میں کہا کہ تھراپی ورک ٹیم کے پہنچنے سے قبل ہی ملزم ظاہر جعفر نور مقدم کو قتل کرچکا تھا۔اس کے علاوہ ملزم ظاہر جعفر کے حملے کے نتیجے میں تھراپی ورک سینٹر کا ممبر امجد محمود بھی زخمی ہوا تھا۔

Tags: noor Muqadam
sohail

sohail

Next Post

ڈالرکی اونچی اڑان،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟ جانیں

نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر بارے بڑی خبر آگئی

امریکہ نے افغانستان کے 9 ارب ڈالرز منجمد کر دیے

نور مقدم کیس کے ملزم ظاہر جعفر کا امریکی قونصلر سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا گفتگو ہوئی؟ جانیں

پٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In