• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ڈالرکی اونچی اڑان،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟ جانیں

by sohail
اگست 30, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نیوز ڈیسک )کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیاجس کی وجہ سے روپیہ مزیدکمزورہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 23پیسے کااضافہ ہواجس کے بعد ڈالر 165.62روپے سے بڑھ کر165.85روپے پرپہنچ گیا۔فاریکس ڈیلرزکاکہناہے کہ آئی ایم ایف سے 2ارب 75کروڑ ڈالرملنے کے بعد روپے پردبائو میں کمی ہونے چاہیے۔یاد رہے کہ دوروز قبل گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 19پیسے کمی کے بعد 165روپے 62پیسے تھی۔

sohail

sohail

Next Post

نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر بارے بڑی خبر آگئی

امریکہ نے افغانستان کے 9 ارب ڈالرز منجمد کر دیے

نور مقدم کیس کے ملزم ظاہر جعفر کا امریکی قونصلر سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا گفتگو ہوئی؟ جانیں

پٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی

امریکا نے 20 سال بعد کابل ایئرپورٹ خالی کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In