• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسحاق ڈار کی سینیٹر شپ خطرے میں ، وجہ سامنے آگئی

by sohail
ستمبر 1, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹر شپ خطرے میںپڑ گئی ، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 پر دستخط کر دیے ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس2021 کے بعد متنخب ارکان کو اجلاس کی پہلی نشست کے 60روز میں حلف اٹھانا ہوگا ، وقت پر حلف نہ اٹھانے پر منتخب رکن کی نشست خودبخود خالی ہو جائے گی ۔ واضح رہے کہ اسحاق ڈار 12 مارچ 2018 کو سینیٹ کے 6 سال کیلئے رکن منتخب ہوئے تھے مگر بیرون ملک ہونے کے باعث انہوں نے تاحال اپنے عہدے کا حلف نہیں اٹھایا ۔اسحاق ڈار پنجاب سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر کامیاب قرارپائے تھے ۔اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی تحریک انصاف نے چیلنج کیے تھے جس پر الیکشن ٹربیونل نے ان کے کاغذات مسترد کردیئے تھے لیکن عدالت نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کاغذات منظور کردیئے تھے ۔

Tags: Ishaq Dar
sohail

sohail

Next Post

افغانستان کے نئے سربراہ کا انتخاب کر لیا گیا

کرپٹ اشرافیہ انتظار میں ہے اگلا آرمی چیف آئے تو معاملات طے کرلیں گے، فواد چوہدری کا بیان

بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے

"ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے"

خواتین پارلیمنٹیرینز کو واٹس ایپ گروپس میں ایڈ کرکے کیا افسوسناک کام کیا جا رہا ہے ؟ ناز بلوچ کا حیران کن انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In