• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کابل میں خواتین کے پر امن احتجاج کے دوران طالبان کی جانب سے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ ، خواتین لہو لہان

by sohail
ستمبر 4, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان میں خواتین کا اپنے حقوق کیلئے احتجاج ، طالبان کی جانب سے خواتین کیخلاف طاقت کے استعمال کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق آج کابل میں خواتین نے اپنے حقوق کیلئے احتجاج کیا ، انہوںنے ہاتھوں میں پلے کارڈ ز اٹھا رکھے تھے جس میں طالبان کی جانب سے ان کے حقوق سلب کرنے اور انہیں گھروں تک محدود کر دینے کیخلاف نعرے درج تھے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر پر احتجاج کرنے والی خواتین کی ویڈیوز بھی زیر گرودش ہیں جن میں خواتین کا کہنا ہے کہ ان کے پر امن احتجاج کے دوران طالبان کی طرف سے طاقت کا استعمال کیا گیا اور نہتی خواتین پر آنسو گیس کا استعمال کیا گیا ۔ احتجاج کے دوران زخمی ہونے والی ایک خاتون نے بتایا کہ ہم طالبان کی جانب سے اپنی تعلیم اور گھر سے باہر کام کرنے پر پابندی کیخلاف لڑ رہی ہیں اور ہم اپنا حق لے کر رہیں گی ، ان کا کہنا تھا کہ جو حقوق ہم نے 20سال میں لڑ کر حاصل کیے وہ یونہی ضائع نہیں کر سکتیں ۔ واضح رہے کہ طالبان کی جانب سے لڑکیوں کے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے اور دفاتر میں کام کرنے پر پابندی عائد کی جاچکی ہے جس کیخلاف افغان خواتین بھرپور احتجاج کر رہی ہیں ۔

Taliban violently dispersed protest held by Afghan women today in #Kabul

Women demanding their rights to work and education

This woman was one of those who suffered injuries

Taliban has banned many women from working outside their homes, girls from attending school/university. pic.twitter.com/KU37Cguhi1

— Frud Bezhan فرود بيژن (@FrudBezhan) September 4, 2021
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں کہاں کہاں بادل برسیں گے اور کہاں سورج آگ برسائے گا ؟

عمران خان جس چیز میں ہاتھ ڈالے سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول، کھاد کو ہی دیکھ لیں، سابق وزیراعظم نواز شریف

ایسے ہی چلتا رہے گا!

نیوزی کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ڈیرن سیمی کا زبردست رد عمل

پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکال دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In