• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے عمران خان کو اپنا بہترین دوست قرار دیدیا

by sohail
ستمبر 23, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی افواج کے افغانستان سے محفوظ انخلا پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ امریکی ریڈیو میزبان گلین بیک کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کا پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ بہت اچھا تعلق تھا اور وہ انہیں دوست کہتے تھے۔

عمران خان ایک بہترین کھلاڑی تھے، وہ کرکٹ کے مکی مینٹل تھے۔ خیال رہے کہ مکی مینٹل امریکہ کے معروف بیس بال کھلاڑی تھے۔ اس موقع پر میزبان گلین بیک نے کہا کہ عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے انخلا میں مدد کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے معاملے پر جوبائیڈن انتظامیہ کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ جب وہ صدر تھے تو پاکستان امریکہ کی زیادہ عزت کرتا تھا لیکن اب پاکستان امریکہ کی بالکل بھی عزت نہیں کرتا۔

Tags: ٹرمپجنرل فیض حمیدعمران خان
sohail

sohail

Next Post

بھارتی سابق آرمی چیف کی جانب سے 71جنگ میں پاکستان کی بہادری کا اعتراف

کھاریاں سے اسلام آباد کے درمیان موٹر وےکی تعمیر کااعلان، لاہور اسلام آباد کا درمیانی فاصلہ محض کتنا رہ جائے گا ؟

کپتان کا بڑا یارکر ، سابق وزیر اعلیٰ ، سابق وفاقی وزیر اور معروف قانون دان پاکستان تحریک انصاف میں شامل

خواجہ آصف نے مسلم لیگ ن میں اختلافات کا اعتراف کر لیا، کیا بیان دیدیا ؟ جانیں

پاکستان میں صدارتی نظام کے نفاذ سے متعلق سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In