• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خواجہ آصف نے مسلم لیگ ن میں اختلافات کا اعتراف کر لیا، کیا بیان دیدیا ؟ جانیں

by sohail
ستمبر 27, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے پارٹی قیادت میں اختلافات اور جھگڑوں کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ راولپنڈی میں مسلم لیگ ن زیراہتمام ہونے والے ورکرز کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جھگڑے ہمارے عام کارکن کے نہیں بلکہ قیادت کے ہیں۔ اگر قیادت نے اپنے جھگڑے ختم نہ کیے تو پھر ہم کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔
انہوں نے یہ اعتراف مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی موجودگی میں کیا۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دراڑیں ختم نہ کیں تو کامیاب نہیں ہوں گے، لڑائی ختم کرکے اتحاد قائم کرنا ہو گا۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نٹونمنٹ کے الیکشن میں 73 فیصد ووٹ موجودہ حکم رانوں کے خلاف پڑا، اور ان انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی عوام کے لیے کی گئی خدمت کا صلہ ہے۔ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے، لیکن آئندہ انتخابات میں کامیابی کے لیے ہمیں اتحاد قائم کرنا ہوگا۔ گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں ہونے والے انتخابات شفاف نہیں تھے، عوام مہنگائی اور غربت سے تنگ آچکی ہے، موجودہ حکومت کابوریا بستر کسی بھی وقت گول ہوسکتا ہے، پاکستان میں انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کے وزیرداخلہ اور سنیئرترین سیاستدان شیخ رشید کئی مرتبہ ن لیگ سے ش لیگ نکلنے کی پیشن گوئی کر چکے ہیں، لیکن اب صورتحال سے لگتا ہے کہ پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی پارٹی میں دراڑیں ضرور موجود ہیں۔
اس سے قبل بھی مسلم لیگ ن میں بیانیے کو لے کر اختلافات سامنے آتے رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بھی پارٹی کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیان کی مخالفت کی تھی۔

Tags: Khaja Asifخواجہ محمد آصف
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں صدارتی نظام کے نفاذ سے متعلق سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

شہباز شریف 25 سال کیلئے جیل جاسکتے ہیں ، فواد چوہدری کی بڑی پیش گوئی

ہم ترین وفاقی وزیرکامسلم لیگ ن میں شمولیت کافیصلہ

مفتی اعظم عمان نے پوری امت مسلہ سے بھارتی جارحیت کو روکنے کیلئے مداخلت کی اپیل کر دی

عائشہ اکرام کیس کا ڈراپ سین ، خاتون ٹک ٹاکر واقعہ کا ذمہ دار ریمبو کو قرار دیدیا ، کیا بیان دیدیا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In