• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ہم ترین وفاقی وزیرکامسلم لیگ ن میں شمولیت کافیصلہ

by sohail
ستمبر 28, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تصدیق کے بعد وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر جلد وزارت اور پارٹی سے استعفیٰ دے کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوجائیں گے۔ منگل کو (ن) لیگی ذرائع کے
مطابق وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا گزشتہ دنوں مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی سے رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں نے غلام سرور خان کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دی جسے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی نے قبول کرلیا اس ضمن میں شاہد خاقان عباسی نے پارٹی قائد نواز شریف اور مریم نواز کو تفصیلی طور پر آگاہ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ غلام سرور خان اور چوہدری نثار علی خان روایتی سیاسی حریف ہیں۔ دونوں رہنما راولپنڈی ڈویژن کی سیاست میں نمایاں مقام رکھتے ہیں اور کئی بار چوہدری نثار علی خان نے غلام سرور خان کو شکست دی جبکہ غلام سرور خان بھی کئی الیکشن چوہدری نثار علی خان سے جیتے ہیں اس وقت غلام سرور خان اور ان کے صاحبزادے منصور خان ارکان قومی اسمبلی ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کی بھی نشستیں ان کے پاس رہتی ہیں۔

Tags: تحریک انصافچوہدری نثار علی خانشاہد خاقان عباسیشہباز شریفغلام سرور خان
sohail

sohail

Next Post

مفتی اعظم عمان نے پوری امت مسلہ سے بھارتی جارحیت کو روکنے کیلئے مداخلت کی اپیل کر دی

عائشہ اکرام کیس کا ڈراپ سین ، خاتون ٹک ٹاکر واقعہ کا ذمہ دار ریمبو کو قرار دیدیا ، کیا بیان دیدیا ؟

محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

چینی تحقیقاتی رپورٹ کے پیچھے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ہیں ، جہانگیر ترین کا الزام

پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر جہانگیر ترین نے خاموشی توڑ دی ، الیکشن لڑنے کا اعلان

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی کون ہیں ؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In