• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کھاریاں سے اسلام آباد کے درمیان موٹر وےکی تعمیر کااعلان، لاہور اسلام آباد کا درمیانی فاصلہ محض کتنا رہ جائے گا ؟

by sohail
ستمبر 25, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور اور اسلام آباد کا درمیانی فاصلہ 100 کلومیٹر کم ہوجائے گا، وفاقی حکومت کا کھاریاں سے اسلام آباد کے درمیان موٹر وے تعمیر کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کھاریاں سے اسلام آباد کے درمیان موٹر وے تعمیر کرنے کا اشارہ دے دیا۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ’وزیراعظم کی کوششوں سے اہداف کےحصول میں کامیاب ہوئے، جلد کھاریاں سےاسلام آبادکےدرمیان موٹروے تعمیرکریں گے، جس کے بعد لاہور اور اسلام آباد کا درمیانی فاصلہ 100 کلومیٹر کم ہوجائے گا۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ’وزیراعظم عمران خان اپنی گفتگو میں پاکستان کے عوام کی ترجمانی کرتے ہیں، آج انہوں نے اقوام متحدہ کے سامنے کشمیر کا معاملہ رکھا اور مودی کو للکارا، ماضی میں کبھی کسی لیڈر نے اس طرح کشمیر کامقدمہ نہیں لڑا‘۔

انہوں نے کہا کہ ’گزشتہ حکومتوں کے دور میں موٹروے کی تعمیر کے وقت ان علاقوں کو نظر انداز کیا گیا، موٹروےکی تعمیرسے ملحقہ علاقوں کی آبادی استفادہ کرسکےگی، شمالی پنجاب کے بڑے روڈ پروجیکٹ کا وزیراعظم نومبر میں افتتاح کریں گے‘۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ’عمران خان کی صورت میں وفاق کو جوڑنے والا لیڈر سامنے آیا ہے، آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی دوتہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی‘۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ’بلاول نےجنوبی پنجاب میں پارٹی ٹکٹ کے ساتھ رقم دینےکی پیشکش کی، آئندہ انتخابات پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے آخری الیکشن ثابت ہوں گے، خطے میں اہم فیصلوں کےلیے عالمی قیادت عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے‘۔انہوں نے کہا کہ ’ممبئی حملوں کے بعد پاکستان کےخلاف عالمی سازش شروع کردی گئی مگر نوازشریف جیسے سیاست دانوں کواپنی ذات کے آگے کوئی چیزنظر نہیں آتی، نوازشریف اور اشرف غنی ایک جیسی زندگی گزار رہے ہیں، دونوں کو عوام سے کوئی غرض نہیں ہیں‘۔

Tags: mOTORWAYموٹروے
sohail

sohail

Next Post

کپتان کا بڑا یارکر ، سابق وزیر اعلیٰ ، سابق وفاقی وزیر اور معروف قانون دان پاکستان تحریک انصاف میں شامل

خواجہ آصف نے مسلم لیگ ن میں اختلافات کا اعتراف کر لیا، کیا بیان دیدیا ؟ جانیں

پاکستان میں صدارتی نظام کے نفاذ سے متعلق سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

شہباز شریف 25 سال کیلئے جیل جاسکتے ہیں ، فواد چوہدری کی بڑی پیش گوئی

ہم ترین وفاقی وزیرکامسلم لیگ ن میں شمولیت کافیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In