• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

الیکشن کمیشن نے این اے75 ڈسکہ ضمنی انتخاب سے متعلق رپورٹ جاری کردی

by sohail
نومبر 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے این اے75 ڈسکہ ضمنی انتخاب سے متعلق رپورٹ جاری کردی، افسران کی نااہلی کے باعث ڈسکہ الیکشن سبوتاژ ہوا، پولیس افسران، اہلکار اور سی ای او ایجوکیشن بھی غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے،پریزائیڈنگ افسران انکوائری کے دوران جھوٹ سے کام لیتے رہے۔ ہم نیوز کے مطابق این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن کی رپورٹ جاری کردی ہے، الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی نے دھاندلی کا ذمہ دار ڈی آراو اور آراو کو قرار دے دیا، رپورٹ میں کہا گیا کہ افسران کی نااہلی کے باعث ڈسکہ الیکشن سبوتاژ ہوا، ڈی آراو اور آراو کو آئندہ کوئی انتظامی پوسٹ نہ دینے کی سفارش کی گئی۔
ریٹرننگ افسران میں بروقت فیصلہ کرنے کا فقدان نظر آیا، پولنگ کے روز ہونے والے واقعات سے پولیس اور انتظامیہ آگاہ تھی، واقعات کی روک تھام کیلئے کوئی ٹھوس اقدامات نظر نہیں آئے، پولیس نے اپنی ذمہ داریاں پوری طرح ادا کرنے میں کوتاہی کی، محکمہ تعلیم کے ملازمین بھی واقعات میں ملوث نکلے۔
سی ای او ایجوکیشن سیالکوٹ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش، پولیس افسران اور اہلکار غیرقانونی سرگرمیوں میں پوری طرح ملوث تھے، پولیس افسران نے الیکشن پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی، پولنگ عملے کے مختلف مفادات کو بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ پریزائیڈنگ افسران دوران ڈیوٹی مختلف افراد سے کال پر بات چیت کرتے رہے، دوران انکوائری بعض افراد نے انکوائری میں تعاون نہیں کیا، پریزائیڈنگ افسران انکوائری کے دوران جھوٹ سے کام لیتے رہے، پولیس افسران اور اہلکار ڈسکہ الیکشن میں غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تھے، پولیس افسران نے ڈسکہ الیکشن پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی، ڈسکہ الیکشن میں ریٹرننگ افسران میں بروقت فیصلہ کرنے کا فقدان نظر آیا، ڈسکہ میں الیکشن کے روز ہونے والے واقعات سے پولیس اور انتظامیہ آگاہ تھی، ڈسکہ الیکشن میں واقعات کی روک تھام کیلئے کوئی ٹھوس اقدامات نظر نہیں آئے، ڈسکہ الیکشن میں پولیس نے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں کوتاہی کی، ڈسکہ الیکشن میں بعض افراد نے انکوائری میں تعاون نہیں کیا۔

Tags: الیکشنالیکشن کمیشناے سی ہائوسضمنی الیکشن
sohail

sohail

Next Post

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انتقال کر گئے

حکومتی منشا چینی کی قیمت 70 روپے فی کلو لانے کی تھی مگر وزیر اعظم کو دھمکی ملی

خریداروں کیلئے افسوسناک خبر،سونے کی قیمت میں کتنے ہزار کا اضافہ ہو گیا، جانیں

ایک اور بڑے حلقے میں دھاندلی بے نقاب

حالات کپتان کے بس سے باہر ، ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In