• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خریداروں کیلئے افسوسناک خبر،سونے کی قیمت میں کتنے ہزار کا اضافہ ہو گیا، جانیں

by sohail
نومبر 6, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونا خریدنے والوں کے لیے بری خبر ہے، فی تولہ سونے کی قیمت میں میں 2800 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 26 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1818 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھ جانے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالہ سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 2800 سو روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت ایک لاکھ 23 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ اُدھر 10 گرام سونے کی قدر 2401 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 5 ہزار 453 روپے ہو گئی ہے۔

Tags: Gold Price
sohail

sohail

Next Post

ایک اور بڑے حلقے میں دھاندلی بے نقاب

حالات کپتان کے بس سے باہر ، ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا

کیا پاکستان میں کاغذ کی جگہ پلاسٹک کی کرنسی متعارف کروائی جا رہی ہے ؟

آخر کیوں؟

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اہم اجلاس ، کیا فیصلے ہوئے ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In