• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کیا پاکستان میں کاغذ کی جگہ پلاسٹک کی کرنسی متعارف کروائی جا رہی ہے ؟

by sohail
نومبر 6, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پلاسٹک کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پلاسٹک کرنسی متعارف کروانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ پلاسٹک کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ جعلی کرنسی کے خاتمے کے لیے کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ پلاسٹک کرنسی کے لیے پچاس روپے ، سو روپے ،پانچ سو روپے اور ایک ہزار روپے کے جدید فیچرز کے نوٹ لائے جائیں گے۔
پشاور یونیورسٹی نے پلاسٹک کرنسی کے ڈیزائن بھی تیار کر لیے ہیں۔ جعلی کرنسی کے خاتمے کے لئے نئے اور جدید پلاسٹک کرنسی لانے کے اس منصوبے پر مزید کام بھی ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے سنیٹر سلیم مانڈی والا نے کہا کہاسٹیٹ بینک کو کافی عرصے سے پلاسٹک کرنسی لانے کا کہا جا رہا ہے ، اسٹیٹ بینک بھی پلاسٹک کرنسی لانے پر کافی عرصے تک کام کرتا رہا ہے لیکن اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے کوئی منصوبہ نہیں بنایا گیا ، نہ ہی اسٹیٹ بینک ایسا کوئی منصوبہ سامنے لایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جعلی کرنسی کی بھرمار ہے جس کے ہاتھوں شہری بھی پریشان ہیں۔ جعلی کرنسی کے خاتمے کے لیے ہی ایک ایسی کرنسی لانا ہوگی جس کی جعلی کاپیاں بنانا نا ممکن ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ پلاسٹک کرنسی لانے سے متعلق اس منصوبے کے تحت 50 روپے ،100 روپے ،500 روپے اور 1 ہزار روپے کے پلاسٹک نوٹ لانے کا پلان دیا گیا ہے۔ نئے پلاسٹک نوٹوں کا ڈیزائن پشاور یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ فائن آرٹس کے طالبعلم نور الحسن نے تیار کیا۔ ماہرین معیشت کا بھی ماننا ہے کہ پلاسٹک کرنسی لانے کی وجہ سے جعلی کرنسی اور اس کو استعمال میں لاتے ہوئے فراڈز میں کمی لانے میں نمایاں مدد ملے گی۔

Pakistani Currency new design is introduced by Noor Ul Hassan student of Fine Arts Dep University of Peshawar in his research thesis. He is KP's First & Pakistan's 3rd designer who came up with such a brilliant idea.#fineart #pakistanicurrency #Pakistan #instagramdown #NEWS pic.twitter.com/GxoWypQP7t

— Zain Ul Abidin (@Find_zain) November 4, 2021
Tags: Plastic Currencyپلاسٹک کرنسیکاغذ کی کرنسی
sohail

sohail

Next Post

آخر کیوں؟

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اہم اجلاس ، کیا فیصلے ہوئے ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

مجھ سے غلطی ہوگئی، ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں

کیا آپ جانتے ہیں کہ کپتا ن بابر اعظم کے ساتھ بیٹھی یہ شخصیت کون ہیں

اسلام آباد سیکٹر G/11 میٹرو سٹیشن کے واشروم سے 11 سالہ معصوم بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، قتل سے قبل زیادتی کی تصدیق کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In